صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 41 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 41

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۸۸- کتاب استتابة المرتدين۔۔۔بَابِ : مَنْ تَرَكَ قِتَالَ الْخَوَارِجِ لِلتَّأْلْفِ وَلَئَلَّا يَنْفِرَ النَّاسُ عَنْهُ جس نے تالیف قلب کی وجہ سے نیز اس لئے کہ لوگ اس سے نفرت نہ کریں خار جیوں سے لڑنا چھوڑ دیا ٦٩٣٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۶۹۳۳: عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ہشام نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں خبر دی۔معمر نے الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي زہری سے ، زہری نے ابو سلمہ سے ، ابو سلمہ نے سَعِيدٍ قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابو سعید سے روایت کی۔اُنہوں نے کہا: وَسَلَّمَ يَقْسِمُ جَاءَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ذِي ایک بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم کچھ تقسیم فرمار ہے تھے الْحُوَيْصِرَةِ التَّمِيمِيُّ فَقَالَ اعْدِلْ يَا اتنے میں عبد اللہ بن ذی الخویصرہ تمیمی آیا اور کہنے رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ وَيْلَكَ وَمَنْ يُعْدِلُ لگا: یا رسول اللہ ! انصاف کریں۔آپ نے فرمایا: تم پر افسوس، اور کون انصاف کرے گا اگر میں نہ إِذَا لَمْ أَعْدِلْ؟ قَالَ عُمَرُ بْنُ انصاف کروں؟ حضرت عمر بن خطاب نے کہا: الْخَطَّابِ دَعْنِي أَضْرِبْ عُنُقَهُ قَالَ مجھے اجازت دیں کہ اس کی گردن اُڑا دوں۔آپ دَعْهُ فَإِنَّ لَهُ أَصْحَابًا يَحْقِرُ أَحَدُكُمْ نے فرمایا: اسے رہنے دو کیونکہ اس کے کچھ اور بھی صَلَاتَهُ مَعَ صَلَاتِهِ وَصِيَامَهُ مَعَ ساتھی ہیں۔تم میں سے ایک اپنی نماز کو اس کی نماز صِيَامِهِ يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ کے مقابل اور اپنے روزے کو اس کے روزے السَّهُمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ يُنْظَرُ فِي قُدَذِهِ کے مقابل حقیر جانے گا، وہ دین سے ایسے نکل جائیں فَلَا يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ ثُمَّ يُنظَرُ إلى کے جیسے تیر جانور سے پار نکل جاتا ہے۔اس تیر کے نَصْلِهِ فَلَا يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ ثُمَّ يُنْظَرُ پر کو دیکھا جائے اس میں کچھ نشان نہ ملے، پھر اس إلى رِصَافِهِ فَلَا يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ ثُمَّ کے پرکان کو دیکھا جائے تو بھی کچھ نشان نہ ملے ، پھر يُنْظَرُ فِي نَضِيِّهِ فَلَا يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ پیکان کے پچھلے حصہ کو دیکھا جائے تو کوئی نشان نہ قَدْ سَبَقَ الْفَرْثَ وَالدَّمَ ، آيَتُهُمْ رَجُلٌ ہے ، پھر لکڑی کے سرے میں دیکھا جائے تو بھی إِحْدَى يَدَيْهِ - أَوْ قَالَ ثَدْيَيْهِ - مِثْلُ کوئی نشان نہ ملے۔وہ تو ، لید اور خون سے صاف