صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 632 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 632

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۶۳۲ ٩٦ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة ممتاز کرتی ہے ایک بڑے امتیاز کا ذریعہ بنالیتا ہے اور بجائے اس کے کہ اس کے ذریعہ سے دوسرے حیوانوں سے افضل بنے ، وہ ان سے بھی ادنیٰ حالت میں چلا جاتا ہے۔اس آیت میں الناس تمام انسانوں کے متعلق ہے اور الانسان اُن انسانوں کے متعلق جن کا اوپر ذکر آچکا ہے اور مطلب یہ ہے کہ ہم نے قرآن کریم میں تمام مسائل کو خوب اچھی طرح سے اور مختلف پیراؤں میں بیان کیا ہے کہ بنی نوع انسان اس سے فائدہ اُٹھائیں مگر وہ قسم انسانوں کی جن کا ذکر اوپر گذرا ہے، اسے جھگڑنے کا ذریعہ بنا لیتی ہے اور ان ہی تفصیلات کو جو اُن کے فائدہ کے لئے ہیں، اعتراض کا موجب سمجھ لیتی ہے۔“ (تفسیر کبیر، تفسیر سورۃ الکہف، آیت و لقد صرفنا، جلد ۴ صفحه ۴۶۳،۴۶۲) بَاب ۱۹: وَكَذلِكَ جَعَلْنَكُمْ أُمَّةً وَسَطًا ( البقرة: ١٤٤) اور اسی طرح ہم نے تمہیں اعلیٰ درجہ کی اُمت بنایا ہے وَمَا أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو جماعت کے ساتھ بِلُزُومِ الْجَمَاعَةِ وَهُمْ أَهْلُ الْعِلْمِ۔رہنے کا حکم دیا ہے اور جماعت سے مراد وہ لوگ ہیں جو اہل علم ہیں۔٧٣٤٩: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ :۷۳۴۹ اسحاق بن منصور نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ که ابوصالح نے ہمیں بتایا۔ابو صالح نے حضرت الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ابوسعید خدری سے روایت کی۔انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجَاءُ بِنُوحٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ رسول الله صل العلیم نے فرمایا: قیامت کے دن حضرت فَيُقَالُ لَهُ هَلْ بَلَّغْتَ فَيَقُولُ نَعَمْ يَا نوح کو لایا جائے گا اور اُن سے پوچھا جائے گا کہ کیا رَبِّ فَتُسْأَلُ أُمَّتُهُ هَلْ بَلْعَكُمْ فَيَقُولُونَ پیغام دیا تھا؟ وہ کہیں گے ہاں اے میرے ربّ! مَا جَاءَنَا مِنْ نَّذِيرٍ فَيَقُولُ مَنْ شُهُودُكَ ( دیا تھا۔) پھر اُن کی اُمت سے پوچھا جائے گا: کیا فَيَقُولُ مُحَمَّدٌ وَأُمَّتُهُ فَيُجَاءُ بِكُمْ انہوں نے تم کو پیغام پہنچا دیا تھا؟ تو وہ کہیں گے کہ فَتَشْهَدُونَ ثُمَّ قَرَأَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ہمارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تو اللہ فرمائے