صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 625
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۶۲۵ ٩٦ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة قَالَ أَتَانِي اللَّيْلَةَ آتِ مَنْ رَّبِّي وَهُوَ صلى الله علیہ وسلم نے مجھ سے بیان کیا، فرمایا: میرے بِالْعَقِيقِ أَنْ صَلِّ فِي هَذَا الْوَادِي رب کی طرف سے ایک آنے والا آج رات میرے الْمُبَارَكِ وَقُلْ عُمْرَةٌ وَحَجَّةٌ۔وَقَالَ پاس آیا اور اس وقت آپ تحقیق میں تھے۔(اس هَارُونُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ عُمْرَةً نے کہا: ) اس مبارک وادی میں نماز پڑھو اور عمرہ اور حج کی نیت کرو۔ہارون بن اسماعیل نے کہا: علی فِي حَجَّةٍ۔أطرافه: ١٥٣٤، ٢٣٣٧- ( بن مبارک) نے ہم سے (یوں) بیان کیا۔عمرہ بھی حج کے ساتھ ہو گا۔٧٣٤٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۷۳۴۴: محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد اللہ بن دینار عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَقَتَ النَّبِيُّ صَلَّى الله سے ، عبد اللہ نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرْنًا لِأَهْل نَجْدٍ وَالْجُحْفَةَ نبي صلى اللہ علیہ وسلم نے مجد والوں کا میقات قرن لِأَهْلِ الشَّأْمِ وَذَا الْحُلَيْفَةِ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ اور شام والوں کا جحفہ اور مدینہ والوں کا ذوالحلیفہ قَالَ سَمِعْتُ هَذَا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ مقرر کیا۔حضرت ابن عمر کہتے تھے : میں نے یہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَلَغَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ في صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اور مجھے یہ بھی خبر پہنچی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَلِأَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمُ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یمن والوں کا وَذُكِرَ الْعِرَاقُ فَقَالَ لَمْ يَكُنْ عِرَاقٌ میقات مسلم ہے اور عراق کا ذکر کیا گیاتو انہوں نے کہا: عراق ان دنوں (فتح) نہیں ہوا تھا۔يَوْمَئِذٍ۔، أطرافه: ۱۳۳ ، ۱۰۲۲، ١٥۲۰، ١٥٢٧، ١٥٢٨- ٧٣٤٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ :۷۳۴۵ عبد الرحمن بن مبارک نے ہم سے بیان الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ حَدَّثَنَا مُوسَى کیا کہ فضیل نے ہمیں بتایا۔موسیٰ بن عقبہ نے ہم بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سے بیان کیا کہ سالم بن عبد اللہ نے مجھے بتایا۔سالم عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے نبی صلی الی یکم سے وَسَلَّمَ أَنَّهُ أُرِيَ وَهُوَ فِي مُعَرَّسِهِ بِذِي روایت کی کہ آپ کو اس وقت جبکہ آپ ذوالحلیفہ