صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 624 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 624

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۲۴ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة أَنَسٍ قَالَ حَالَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کیا ۔ عاصم نے حضرت انس سے روایت کی۔ انہوں وَسَلَّمَ بَيْنَ الْأَنْصَارِ وَقُرَيْشٍ فِي دَارِي نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے اس گھر میں الَّتِي بِالْمَدِينَةِ۔۔ أطرافه: ٢٢٩٤ ، ٦٠٨٣- جو مدینہ میں ہے انصار اور قریش کے درمیان عہد و پیمان کرایا۔ ٧٣٤١: وَقَنَتَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى ۷۳۴۱ اور آپ ایک مہینہ تک بنو سلیم کے کچھ أَحْيَاءٍ مِّنْ بَنِي سُلَيْمٍ۔ قبیلوں کے خلاف دعا کرتے رہے۔ أطرافه: ۱۰۰۱ ، ۱۰۰۲ ، ۱۰۰۳، ۱۳۰۰، ۲۸۰۱، ۲۸۱۴، ٣٠٦٤، ٣١٧٠، ٤٠٨٨، -٤٠، ٤٠٩٤، ٤٠٩٥ ، ٤٠٩٦، ٦٣٩٤۹۲ ،۱۰۹۱ ، ٤٠، ٤٠٩٠۸۹ ٧٣٤٢ : حَدَّثَنِي أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ۷۳۴۲: ابو گریب نے مجھ سے بیان کیا کہ ابو اسامہ أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدٌ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ نے ہمیں بتایا۔ برید نے ہم سے بیان کیا۔ برید نے قَالَ قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَلَقِيَنِي عَبْدُ اللهِ حضرت ابوبردہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: بْنُ سَلَامٍ فَقَالَ لِي انْطَلِقْ إِلَى الْمَنْزِلِ میں مدینہ میں آیا تو حضرت عبداللہ بن سلام مجھے فَأَسْقِيَكَ فِي قَدَحٍ شَرِبَ فِيهِ رَسُولُ لے اور مجھ سے کہنے لگے: گھر کو چلو، میں تمہیں اس الترسل اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتُصَلِّي فِي پیالہ میں پلاؤں گا جس میں رسول اللہ صلی الم نے مَسْجِدٍ صَلَّى فِيهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ پیا اور تم اُس مسجد میں نماز پڑھو گے جس میں نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ فَأَسْقَانِي عَلی رام نے نماز پڑھی۔ تو میں اُن کے ساتھ چلا گیا۔ سَوِيقًا وَأَطْعَمَنِي تَمْرًا وَصَلَّيْتُ فِي انہوں نے مجھے ستو پلائے اور کھجور میں کھلائیں اور مَسْجِدِهِ۔ طرفه: ٣٨١٤- میں نے اُن کی مسجد میں نماز پڑھی۔ ٧٣٤٣ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ۷۳۴۳: سعید بن ربیع نے ہم سے بیان کیا کہ علی حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بن مبارک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی بن ابی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ عَنِ ابْنِ کثیر سے روایت کی کہ عکرمہ نے مجھے بتایا۔ انہوں عَبَّاسٍ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ نے حضرت ابن عب عباس سے روایت روایت کی کہ حضرت قَالَ حَدَّثَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا۔ انہوں نے کہا : نبی