صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 37
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۳۷ -۸۸ کتاب استتابة المرتدين ٦٩٣٠: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ :۶۹۳۰: عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے حَدَّثَنَا خَيْثَمَةً حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ غَفَلَةَ بیان کیا۔خیثمہ ( بن عبد الرحمن) نے ہمیں بتایا کہ قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِذَا حَدَّثْتُكُمْ سويد بن غفلہ نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت علی عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ نے کہا: جب میں تم سے رسول اللہ حَدِيثًا فَوَاللَّهِ لَأَنْ أَخِرٌ مِنَ السَّمَاءِ لام کی کوئی بات بیان کروں تو اللہ کی قسم ! اگر میں أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَكْذِبَ عَلَيْهِ وَإِذَا آسمان سے نیچے گر پڑوں تو یہ مجھ کو اس سے زیادہ تو حَدَّثْتُكُمْ فِيمَا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ فَإِنَّ الْحَرْبَ پسند ہے کہ میں آپ کے متعلق جھوٹ کہوں اور خِدْعَةٌ وَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ اگر تم سے میں اُن اُمور کے متعلق بات کروں جو میرے اور تمہارے درمیان مشترکہ ہوں تو جنگ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سَيَخْرُجُ قَوْمٌ فِي آخِرِ الزَّمَانِ أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ ایک حیلہ ہی ہوتی ہے اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ يَقُولُونَ مِنْ خَيْرٍ قَوْلِ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: آخری زمانے میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو نو عمر ہوں گے، عقل کے کچے ہوں گے، ایسی باتیں کریں گے جو الْبَرِيَّةِ لَا يُجَاوِزُ إِيمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ تمام جہان کی بہتر باتوں میں سے ہوں گی۔اُن کا مِنَ الرَّمِيَّةِ فَأَيْنَمَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاقْتُلُوهُمْ ایمان اُن کے حلقوں سے نیچے نہیں اترے گا۔وہ فَإِنَّ فِي قَتْلِهِمْ أَجْرًا لِمَنْ قَتَلَهُمْ يَوْمَ دین سے ایسے نکلیں گے جیسے تیر شکار کے پار نکل الْقِيَامَةِ۔جاتا ہے۔جہاں کہیں بھی تم اُن سے ملو، اُن کو مار ڈالو کیونکہ اُن کے مار ڈالنے میں اُس شخص کو قیامت کے أطرافه: ٣٦١١، ٥٠٥٧- دن ثواب ہو گا جو اُن کو مار ڈالے۔٦٩٣١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۱۹۳۱ محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوہاب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: میں نے یحی بن سعید يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ سے سنا۔بچی نے کہا: محمد بن ابراہیم نے مجھے خبر دی۔