صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 38 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 38

صحیح البخاری جلد ۱۹ ۳۸ ۸۸- کتاب استتابة المرتدين۔۔۔بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَعَطَاءِ محمد نے ابو سلمہ اور عطاء بن یسار سے روایت کی کہ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُمَا أَتَيَا أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ وہ دونوں حضرت ابوسعید خدری کے پاس آئے فَسَأَلَاهُ عَنِ الْحَرُورِيَّةِ أَسَمِعْتَ النَّبِيَّ اور اُنہوں نے حروریہ (فرقے) کے متعلق اُن سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا أَدْرِي پوچھا کہ کیا آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مَا الْحَرُورِيَّةُ سَمِعْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سنا؟ اُنہوں نے کہا: میں نہیں جانتا کہ حروریہ کیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَخْرُجُ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ ہے۔میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: اس اُمت میں کچھ لوگ پیدا ہوں - وَلَمْ يَقُلْ مِنْهَا - قَوْمٌ تَحْقِرُونَ گے۔آپ نے یوں نہیں فرمایا: اس اُمت میں صَلَاتَكُمْ مَعَ صَلَاتِهِمْ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ سے کچھ لوگ نکلیں گے۔تم اپنی نمازوں کو اُن کی لَا يُجَاوِزُ حُلُوقَهُمْ - أَوْ حَنَاجِرَهُمْ نمازوں کے سامنے حقیر سمجھو گے ، وہ قرآن پڑھیں يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ مُرُوقَ السَّهْمِ گے جو اُن کے حلقوں سے نیچے نہیں اترے گا۔مِنَ الرَّمِيَّةِ فَيَنْظُرُ الرَّامِي إِلَى سَهْمِهِ حُلُوقَهُمْ فرمایا یا حَنَاجِرَهُمْ۔وہ دین سے ایسے إِلَى نَصْلِهِ إِلَى رِصَافِهِ فَيَتَمَارَى فِي نکلیں گے جیسے تیر شکار کے پار نکل جاتا ہے اور الْفُوقَةِ هَلْ عَلِقَ بِهَا مِنَ الدَّمِ شَيْءٌ تیر مارنے والا اپنے تیر کو دیکھتا ہے، اس کے پھل کے حصہ کو دیکھتا ہے، اس کے پروں کو دیکھتا ہے، اس کی جڑ کو دیکھتا ہے۔اسے شک ہوتا ہے کہ شاید اس پر کچھ خون لگا ہو۔أطرافه : ٣٣٤٤، ٣٦١٠، ٤٣٥١ ٤٦٦٧ ٥٥٨، ١٦، ٦٩٣٣، ٧٤٣٦، ٧٥٦٢- ٦٩٣٢: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ :١٩٣٢ يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُمَرُ (عبد اللہ بن وہب نے مجھے بتایا۔انہوں نے کہا: أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ عمر بن محمد بن زید بن عبد اللہ بن عمر بن خطاب) وَقَدْ ذَكَرَ الْحَرُورِيَّةَ فَقَالَ قَالَ النَّبِيُّ نے مجھ سے بیان کیا کہ اُن کے باپ نے انہیں بتایا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْرُقُونَ مِنَ انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت کی 1 فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں لفظ "حدتھی“ ہے۔(فتح الباری جزء ۱۲ حاشیہ صفحہ ۳۵۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔