صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 567 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 567

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۶۷ ۹۶ - کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة الله مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ (انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنْ يَبْرَحَ النَّاسُ يَتَسَاءَلُونَ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا: لوگ سوالات کرنے سے ہرگز نہیں ملیں گے یہاں حَتَّى يَقُولُوا هَذَا اللَّهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ فَمَنْ خَلَقَ الله۔ تک کہ یہ بھی کہہ دیں گے: یہ تو ہوا اللہ جس نے ہر شے کو پیدا کیا تو پھر اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ ۷۲۹۷ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ ۷۲۹۷ : محمد بن عبید بن میمون نے ہم سے بیان کیا مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ کہ عیسی بن یونس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنِ سے ، اعمش نے ابراہیم سے، ابراہیم نے علقمہ سے، ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنْتُ علقمہ نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ہے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي کے ساتھ مدینہ کے ایک کھیت میں تھا اور آپ حَرْثٍ بِالْمَدِينَةِ وَهُوَ يَتَوَكَّا عَلَى کھجور کی چھڑی پر سہارا لئے جا رہے تھے۔ آپ عَسِيبٍ فَمَرَّ بِنَفَرٍ مِّنَ الْيَهُودِ فَقَالَ یہودیوں کی ایک جماعت کے پاس سے گزرے تو بَعْضُهُمْ سَلُوهُ عَنِ الرُّوحِ وَقَالَ اُن میں سے بعض نے کہا: ان سے روح کے متعلق بَعْضُهُمْ لَا تَسْأَلُوهُ وَلَا يُسْمِعُكُمْ مَا پوچھو اور بعض نے کہا: ان سے نہ پوچھو۔ کہیں تمہیں تَكْرَهُونَ فَقَامُوا إِلَيْهِ فَقَالُوا يَا أَبَا ایسی بات نہ سنادیں جو تمہیں بری لگے۔ پھر وہ اُٹھ الْقَاسِمِ حَدِّثْنَا عَنِ الرُّوحِ فَقَامَ سَاعَةً کر آپ کے پاس آئے اور کہنے لگے: ابوالقاسم ! روح کے متعلق ہمیں بتائیں۔ آپ تھوڑی دیر يَنْظُرُ فَعَرَفْتُ أَنَّهُ يُوحَى إِلَيْهِ فَتَأَخَّرْتُ کھڑے دیکھتے رہے۔ میں سمجھا کہ آپؐ پر وحی ہو عَنْهُ حَتَّى صَعِدَ الْوَحْيُ ثُمَّ قَالَ: وَ رہی ہے اور یہ خیال کر کے آپ سے ایک طرف يَسْتَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ ہٹ گیا یہاں تک کہ وحی چلی گئی تو آپ نے فرمایا: ربي (بنی اسرائیل: ٨٦)۔ اور وہ تجھ سے روح کے متعلق سوال کرتے ہیں۔ تو أطرافه: ۱۲۵، ٤۷۲۱، ٧٤٥٦، ٧٤٦٢۔ کہہ دے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے۔ تشريح : مَا يُكْرَهُ مِنْ كَثْرَةِ السُّؤَالِ وَمِنْ تَكَلْفِ مَا لَا يَعْنِيهِ: بہت سوالات کا تَكَلُّفِ سوالات کرنا اور جس سے اس کو سروکار نہیں اس کو کرنے کی تکلیف اُٹھانا نا پسندیدہ ہے۔ زیر باب آخری روایت (نمبر