صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 566
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۶۶ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة رَضِينَا بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ فرمانے لگے: مجھ سے پوچھو ، مجھ سے پوچھو۔ یہ دیکھ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَسُولًا قَالَ کر حضرت عمر دوزانو بیٹھ گئے اور کہنے لگے : ہم خوش فَسَكَتَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہیں کہ اللہ ہمارا رب ہے اور اسلام ہمارا دین ہے اور وَسَلَّمَ حِينَ قَالَ عُمَرُ ذَلِكَ ثُمَّ قَالَ محمد لا الله محمد صلی العلوم ہمارے رسول ہیں۔ حضرت انس کہتے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أولى تھے: جب حضرت عمرؓ نے یہ کہا تو رسول اللہ صلی اللہ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَقَدْ عُرِضَتْ عَلَيَّ علیہ وسلم خاموش ہو گئے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ الْجَنَّةُ وَالنَّارُ آئِفًا فِي عُرْضِ هَذَا علیہ وسلم نے فرمایا: افسوس ! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، ابھی ابھی جبکہ میں الْحَائِطِ وَأَنَا أُصَلِّي فَلَمْ أَرَ كَالْيَوْمِ فِي نماز پڑھ رہا تھا جنت و دوزخ اس دیوار کے عرض الْخَيْرِ وَالشَّرِ۔ میں میرے سامنے کی گئیں اور میں نے خیر وشر میں آج سا دن کبھی نہیں دیکھا۔ أطرافه: ۹۳ ، ٥٤٠ ، ٧٤٩، ٤٦٢١ ، ٦٣٦٢ ، ٦٤٦٨، ٦٤٨٦ ، ۷۰۸۹ ، ۷۰۹۰، ۷۰۹۱، ۷۲۹۵۔ ٧٢٩٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ۷۲۹۵: محمد بن عبدا عبد الرحیم نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ روح بن عبادہ نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ أَنَسٍ قَالَ سَمِعْتُ بیان کیا کہ موسیٰ بن انس نے مجھے خبر دی۔ انہوں أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا نَبِيَّ نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک سے سنا۔ وہ اللهِ مَنْ أَبِي قَالَ أَبُوكَ فُلَانٌ وَنَزَلَتْ کہتے تھے: ایک شخص نے پوچھا: اے اللہ کے نبی! يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَسْتَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ میرا باپ کون ہے؟ آپ نے فرمایا: تمہارا باپ (المائدة : ١٠٢) الآية۔ فلاں شخص ہے اور یہ آیت نازل ہوئی: اے مومنو! اُن باتوں کے متعلق سوال نہ (کیا) کرو۔ أطرافه: ٩٣ ، ٥٤٠ ، ٧٤٩، ٤٦٢١ ، ٦٣٦٢ ، ٦٤٦٨، ٦٤٨٦ ، ۷۰۸۹، ۷۰۹۰، ۷۰۹۱، ٧٢٩٤۔ ٧٢٩٦ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَبَّاحٍ ۷۲۹۶ : حسن بن صباح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ عَنْ عَبْدِ اللهِ شبابہ نے ہمیں بتایا۔ ورقاء نے فاء نے ہم سے بیان کیا۔ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ ورقاء نے عبد اللہ بن عبد الرحمن سے روایت کی۔