صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 554 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 554

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۵۴ ۹۶ - کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة - وَأَثْنَى عَلَيْهِ - حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ اور (یزید نے) ان کی تعریف کی۔ سعید بن میناء نے مِينَاءَ حَدَّثَنَا - أَوْ سَمِعْتُ - جَابِرَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ہمیں بتایا۔ یا (کہا:) بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ جَاءَتْ مَلَائِكَةٌ إِلَى میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: ملائکہ نبی صلی الم کے پاس آئے اور آپ سوئے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ نَائِمٌ ہوئے تھے تو اُن میں سے بعض نے کہا کہ وہ سوئے فَقَالَ بَعْضُهُمْ إِنَّهُ نَائِمٌ وَقَالَ بَعْضُهُمْ إِنَّ الْعَيْنَ نَائِمَةٌ وَالْقَلْبَ يَقْظَانُ فَقَالُوا ہوتے ہیں اور بعض نے کہا کہ آنکھ تو سوئی ہوئی ہے اور دل بیدار ہے۔ پھر وہ کہنے لگے کہ تمہارے اس علیہم ۔ إِنَّ لِصَاحِبِكُمْ هَذَا مَثَلًا قَالَ فَاضْرِبُوا ساتھی کی ایک مثال ہے تو (ایک نے) کہا: تم اس لَهُ مَثَلًا، فَقَالَ بَعْضُهُمْ إِنَّهُ نَائِمٌ وَقَالَ کی مثال بیان کرو۔ پھر بعض نے کہا کہ وہ سوئے بَعْضُهُمْ إِنَّ الْعَيْنَ نَائِمَةٌ وَالْقَلْبَ ہوئے ہیں اور بعض نے کہا کہ آنکھ تو سوئی ہوئی ہے يَقْظَانُ فَقَالُوا مَثَلُهُ كَمَثَلِ رَجُلٍ بَنَى اور دل بیدار ہے۔ انہوں نے کہا: ان کی مثال اس دَارًا وَجَعَلَ فِيهَا مَأْدُبَةً وَبَعَثَ دَاعِيًا شخص کی سی مثال ہے جس نے ایک گھر بنایا اور اس فَمَنْ أَجَابَ الدَّاعِيَ دَخَلَ الدَّارَ وَأَكَلَ میں دعوت تیار کی اور بلانے والے کو بھیجا تو جس نے مِنَ الْمَأْدُبَةِ وَمَنْ لَّمْ يُجِبْ الدَّاعِيَ لَمْ بلانے والے کی دعوت قبول کی اور گھر میں آگیا يَدْخُلِ الدَّارَ وَلَمْ يَأْكُلْ مِنَ الْمَأْدُبَةِ اور دعوت سے کھایا اور جس نے بلانے والے کی فَقَالُوا أَوْلُوهَا لَهُ يَفْقَهُهَا فَقَالَ بَعْضُهُمْ دعوت قبول نہ کی اور گھر میں نہ گیا اور دعوت نہ کھائی۔ پھر وہ فرشتے کہنے لگے : اس مثال کی حقیقت إِنَّهُ نَائِمٌ وَقَالَ بَعْضُهُمْ إِنَّ الْعَيْنَ نَائِمَةٌ وَالْقَلْبَ يَقْظَانُ فَقَالُوا فَالدَّارُ الْجَنَّةُ اُن کو بتا دو تا وہ اس کو سمجھ لیں۔ تو اُن میں سے کسی نے کہا کہ وہ سوئے ہوئے ہیں اور کسی نے کہا کہ آنکھ وَالدَّاعِي مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تو سوئی ہوئی ہے اور دل بیدار ہے تو انہوں نے کہا فَمَنْ أَطَاعَ مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہ یہ گھر جو ہے جنت ہے اور بلانے والے محمد صلی وَسَلَّمَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَنْ عَصَى ہیں۔ جس نے محمد صلی ال مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَدْ نے الله اللی سیم من المدرسة محمد صلی اللی کم کی فرمانبرداری کی تو اس ، اللہ کی فرمانبرداری کی اور جس نے محمد صلی محمد صلی اللہ علم کی العرس عَصَى اللَّهَ وَمُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نافرمانی کی اُس نے اللہ کی نافرمانی کی۔ اور محمد صلی اللی سیم