صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 553
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۵۳ ۹۶ - کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة انتُم بِمُعْجِزِينَ (الانعام : ١٣٥)۔ اور تم بیچ کر کہیں جا نہیں سکتے۔ طرفه: ٦٠٩٨ - ۷۲۷۸ - ۷۲۷۹: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ۷۲۷۹-۷۲۷۸: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سفیان نے ہمیں بتایا۔ زہری نے ہم سے بیان عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ کیا۔ زُہری نے عبید اللہ سے ، عبید اللہ نے حضرت قَالَا كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابوہریرہ اور حضرت زید بن خالد سے روایت کی۔ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَأَقْضِيَنَّ بَيْنَكُمَا بِكِتَابِ اُن دونوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے الله۔ پاس تھے۔ آپ نے فرمایا: میں تمہارے درمیان کتاب اللہ کے موافق فیصلہ کروں گا۔ أطراف الحديث :۷۲۷۸: ۲۳۱۵، ٢٦۹۵، ٢٧٢٤، ٦٦٣٣ ، ٦٨٢٧، ٦٨٣٣، ٦٨٣٥، ٦٨٤٢، ٦٨٥٩، ۷۱۹۳، ۷۲۵۸، ٧٢٦٠۔ أطراف الحديث :۷۲۷۹: ٢٣١٤، ٢٦٤٩، ٢٦٩٦، ٢٧٢٥، ٦٦٣٤، ٦٨٢٨، ٦٨٣١، ۷۲۵۹ ،۷۱۹٦٨٣٦، ٦٨٤٣ ، ٦٨٦٠، ٤ ۷۲۸۰ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ۷۲۸۰: محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ فلیح حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ عَلِيّ نے ہمیں بتایا۔ ہلال بن علی نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بلال نے عطاء بن پیار سے، عطاء نے حضرت أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی ہم نے قَالَ كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ فرمایا: میری اُمت کے سب لوگ جنت میں داخل أَبَى قَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ وَمَنْ يَّأْبَى؟ ہوں گے سوائے اس کے جس نے انکار کیا۔ صحابہ قَالَ مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ وَمَنْ نے کہا: یا رسول اللہ ! انکار کون کرے گا؟ آپ عَصَانِي فَقَدْ أَبَى۔ نے فرمایا: جس نے میری فرمانبرداری کی وہ جنت میں داخل ہو گا اور جس نے میری نافرمانی کی اُس نے انکار ہی کیا۔ ۷۲۸۱: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ :۷۲۸۱: محمد بن عبادہ نے ہم سے بیان کیا کہ یزید أَخْبَرَنَا يَزِيدُ حَدَّثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ نے ہمیں بتایا۔ سلیم بن حیان نے ہم سے بیان کیا۔