صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 555 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 555

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۵۵ ۹۲ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة وَسَلَّمَ فَرْقٌ بَيْنَ النَّاسِ۔لوگوں کے درمیان (کھرے کھوٹے کا) فرق کرنے والے ہیں۔تَابَعَهُ قُتَيْبَةُ عَنْ لَيْثٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ (محمد بن عبادہ کی طرح) اس حدیث کو قتیبہ نے بھی سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ جَابِرٍ خَرَجَ روایت کیا ہے۔انہوں نے لیث سے، لیث نے خالد عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔سے، خالد نے سعید بن ابی ہلال سے، سعید نے حضرت جابر سے روایت کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس باہر تشریف لائے۔۷۲۸۲: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۷۲۸۲: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ ہمیں بتایا۔سفیان نے اعمش سے ، اعمش نے ابراہیم عَنْ هَمَّامٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ يَا مَعْشَرَ سے ابراہیم نے ہمام سے، ہمام نے حضرت حذیفہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: اے علماء کے گروہ! سیدھی راہ اختیار کرو، یقینا تم مقابلہ کی دوڑ میں بہت آگے نکل جاؤ گے اور اگر تم نے دائیں اور بائیں (رستہ) کو اختیار کیا تو تم (سیدھے راستے سے) الْقُرَّاءِ اسْتَقِيمُوا فَقَدْ سَبَقْتُمْ سَبْقًا بَعِيدًا فَإِنْ أَخَذْتُمْ يَمِينًا وَشِمَالًا لَقَدْ ضَلَلْتُمْ ضَلَالًا بَعِيدًا۔وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا مَثَلِي وَمَثَلُ مَا بَعَثَنِي اللهُ بِهِ كَمَثَلِ رَجُلٍ أَتَى قَوْمًا فَقَالَ يَا بہت دور جا پڑو گے۔۷۲۸۳: حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ۷۲۸۳: ابوگریب نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسامہ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ابو اسامہ نے بُرید سے، بُرید نے أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو بردہ سے، ابو بردہ نے حضرت ابو موسیٰ سے، حضرت ابو موسیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: میری مثال اور اس پیغام کی مثال جو اللہ نے مجھے دیکر بھیجا اس شخص کی مثال قَوْمِ إِنِّي رَأَيْتُ الْجَيْشَ بِعَيْنَيَّ وَإِنِّي کی سی ہے جو ایک قوم کے پاس آیا اور کہنے لگا: أَنَا النَّذِيرُ الْعُرْيَانُ فَالنَّجَاءَ فَأَطَاعَهُ اے قوم! میں نے اپنی آنکھوں سے لشکر کو دیکھا طَائِفَةٌ مِّنْ قَوْمِهِ فَأَدْلَجُوا فَانْطَلَقُوا اور میں کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔اس لئے اپنی عَلَى مَهَلِهِمْ فَنَجَوْا وَكَذَّبَتْ طَائِفَةٌ جان بچانے کے لئے بھا گو، تو اس قوم میں سے ایک