صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 544 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 544

صحیح البخاری جلد ۱۶ سَمِعَ سُفْيَانُ وَقَيْسٌ طَارِقًا۔۵۴۴ ۹۲ - کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة مِسْعَرًا وَمِسْعَرٌ قَيْسا سفیان نے مسعر سے اور مسعر نے قیس سے اور قیس نے طارق سے یہ حدیث سنی۔أطرافه: ٤٥، ٤٤٠٧، ٤٦٠٦ - ٧٢٦٩: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۷۲۶۹: یحی بن نگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْتُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے، عقیل نے شِهَابٍ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّهُ ابن شہاب سے روایت کی کہ حضرت انس بن مالک الْغَدَ حِينَ بَايَعَ الْمُسْلِمُونَ نے مجھے خبر دی کہ انہوں نے حضرت عمر سے سَمِعَ عُمَرَا أَبَا بَكْرٍ وَاسْتَوَى عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ دوسرے روز سناجب مسلمانوں نے حضرت ابوبکر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَشَهَّدَ قَبْلَ کی بیعت کی اور حضرت عمر رسول اللہ صلی الم کے أَبِي بَكْرٍ فَقَالَ أَمَّا بَعْدُ فَاخْتَارَ اللهُ منبر پر کھڑے ہوئے تھے۔انہوں نے حضرت لِرَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي ابو بکر کے بولنے سے پہلے کلمہ شہادت پڑھا اور کہا: اما بعد اللہ نے اپنے رسول صلی ا یتیم کے لئے جو نعمتیں عِنْدَهُ عَلَى الَّذِي عِنْدَكُمْ وَهَذَا تمہارے پاس ہیں اُن کے مقابل میں وہ نعمتیں پسند الْكِتَابُ الَّذِي هَدَى اللَّهُ بِهِ رَسُولَكُمْ کیں جو اس کے پاس ہیں اور یہ کتاب جس کے فَخُذُوا بِهِ تَهْتَدُوا وَلِمَا هَدَى اللَّهُ بِهِ ذریعہ سے اللہ نے تمہارے رسول کی راہنمائی کی اس کے مطابق عمل کرو، تم بھی اسی راہ کو پاؤ گے رَسُولَهُ۔طرفه ۷۲۱۹ جس کی اللہ نے اپنے رسول کو راہنمائی کی۔:۷۲۷۰: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۲۷۰: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ وُہیب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے خالد سے، خالد عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي إِلَيْهِ النَّبِيُّ نے عکرمہ سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ اللَّهُمَّ روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے سینہ سے لگایا اور دعا کی: اے اللہ ! اسے عَلّمْهُ الْكِتَابَ۔أطرافه ٧٥ ١٤٣، ٣٧٥٦۔کتاب کا علم دے۔