صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 526
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۲۶ ۹۵ - کتاب اخبار الآحاد الله غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ سَعْدِ نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ زبید سے، زبید نے سعد بن عبیدہ سے، سعد نے عَلِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ ابو عبد الرحمن سے، ابو عبد الرحمن نے حضرت علی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ جَيْشًا وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ رضی اللہ عنہ سے روایت سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ ہم نے ایک رَجُلًا فَأَوْقَدَ نَارًا وَقَالَ ادْخُلُوهَا لشکر بھیجا اور ایک شخص کو ان لوگوں پر ا اپر امیر مقرر فَأَرَادُوا أَنْ يَدْخُلُوهَا وَقَالَ آخَرُونَ کیا۔ اس نے آگ جلائی اور کہا: اس میں داخل ہو۔ بعض نے ارادہ کیا کہ اس میں داخل ہو جائیں اور إِنَّمَا فَرَرْنَا مِنْهَا فَذَكَرُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِلَّذِينَ أَرَادُوا أَنْ دوسروں نے کہا: ہم اس آگ سے ہی تو بھاگے تھے۔ پھر انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپ نے ان سے فرمایا: جنہوں نے اس إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَقَالَ لِلْآخَرِينَ لَا میں داخل ہونے کا ارادہ کیا تھا اگر وہ اس میں داخل طَاعَةَ فِي الْمَعْصِيَةِ إِنَّمَا الطَّاعَةُ فِي ہوتے تو وہ اس میں قیامت کے دن تک رہتے اور يَدْخُلُوهَا لَوْ دَخَلُوهَا لَمْ يَزَالُوا فِيهَا الْمَعْرُوفِ۔ أطرافه: ٤٣٤٠، ٧١٤٥- دوسرے گروہ سے فرمایا: معصیت میں اطاعت نہیں، اطاعت تو معروف میں ہوتی ہے۔ ٧٢٥٨، ٧٢٥٩ : حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ ۷۲۵۸-۷۲۵۹: زہیر بن حرب نے ہم سے بیان حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ کیا کہ یعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ (انہوں حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے کہا: میرے باپ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ نے صالح بن کیسان) سے، صالح نے ابن شہاب أَبَا هُرَيْرَةَ وَزَيْدَ بْنَ خَالِدٍ أَخْبَرَاهُ أَنَّ سے روایت کی کہ عبید اللہ بن عبد اللہ نے ان کو بتایا کہ حضرت ابوہریرہ اور حضرت زید بن خالد رَجُلَيْنِ اخْتَصَمَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ دونوں نے ان کو خبر دی کہ دو شخص نبی کریم صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔۔۔ علیہ وسلم کے پاس اپنا جھگڑا لائے۔ أطراف الحديث :٧٢٥٨ ٢٣١٥، ٢٦٩٥، ٢٧٢٤، ٦٦٣٣، ٦٨٢٧، ٦٨٣٣، ٦٨٣٥، ٦٨٤٢، ٦٨٥٩، ۷۱۹۳، ٧٢٦۰، ٧٢٧٨۔ أطراف الحديث ٧٢٥٩: ٢٣١٤، ٢٦٤٩، ٢٦٩٦، ٢٧٢٥، ٦٦٣٤، ٦٨٢٨، ٦٨٣١، ۷۲۷۹ ،۷۱۹٦٨٣٦، ٦٨٤٣ ، ٦٨٦٠، ٤