صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 525 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 525

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۲۵ ۹۵- کتاب اخبار الآحاد إِلَيْكُمْ رَجُلًا أَمِينًا حَقَّ أَمِينٍ فَاسْتَشْرَفَ سے فرمایا: میں تمہارے پاس ایک امین شخص جو لَهَا أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حقیقی امین ہو گا، کو ہی بھیجوں گا۔ یہ سن کر نبی علی الی یوم وَسَلَّمَ فَبَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ۔ کے صحابہ گردن اُٹھا کر دیکھنے لگے اور آپؐ نے حضرت ابو عبیدہ کو بھیجا۔ أطرافه ٣٧٤٥، ٤٣٨٠، ٤٣٨١۔ ٧٢٥٥: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۷۲۵۵: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد (بن مہران) عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ النَّبِيُّ سے، خالد نے ابو قلابہ سے، ابو قلابہ نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِكُلِّ أُمَّةٍ أَمِينٌ انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وَأَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَبُو عُبَيْدَةَ۔ وسلم نے فرمایا: ہر اُمت کا ایک امین ہوتا ہے اور أطرافه: ٣٧٤٤، ٤٣٨٢ - اس اُمت کا امین ابو عبیدہ ہے۔ ٧٢٥٦ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۷۲۵۶ : سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحییٰ بن سعید سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنِ ابْنِ سے، بچی نے عبید بن حسین سے ، عبید نے حضرت عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ قَالَ ابن عباس سے ، حضرت ابن عباس نے حضرت عمر وَكَانَ رَجُلٌ مِّنَ الْأَنْصَارِ إِذَا غَابَ عَنْ رضی اللہ عنہم سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: انصار میں سے ایک شخص تھا، جب وہ رسول اللہ صلی الم سے رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ غیر حاضر ہوتا تو میں آپ کے پاس حاضر ہوتا اور شَهِدْتُهُ أَتَيْتُهُ بِمَا يَكُونُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جو حکم بھی ہوتا وہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِذَا غِبْتُ عَنْ میں اُس کے پاس لے آتا اور جب میں رسول اللہ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم سے غیر حاضر وسلم سے غیر حاضر ہوتا اور وہ موجود ہوتا وَشَهِدَ أَتَانِي بِمَا يَكُونُ مِنْ رَسُولِ اللهِ تو وہ جو بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حکم ہوتا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ میرے پاس لے آتا۔ أطرافه: ٨٩، ٢٤٦٨ ، ٤٩١٣، ٤٩١٤ ، ۱۹۱۵ ، ۵۱۹۱، ٥۲۱۸، ٥٨٤٣، ٧٢٦٣- ٧٢٥٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ۷۲۵۷: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر