صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 524
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۲۴ ۹۵- کتاب اخبار الآحاد فَمَرَّ عَلَى قَوْمٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ هُوَ کعبہ کی طرف منہ کرنے کے لئے حکم دیا گیا اور ایک يَشْهَدُ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ شخص نے عصر کی نماز آپ کے ساتھ پڑھی پھر وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَّهُ قَدْ وُجّهَ إِلَى الْكَعْبَةِ نکل کر چلا گیا اور انصار کے کچھ لوگوں کے پاس سے ا فَانْحَرَفُوا وَهُمْ رُكُوعٌ فِي صَلَاةِ گزرا تو اس نے کہا کہ وہ شہادت دیتا ہے کہ اس نے نبی صلی الیکم کے ساتھ نماز پڑھی اور یہ کہ آپ کو کعبہ الْعَصْرِ۔کی طرف منہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔(یہ سن کر ) وہ پھر گئے اور وہ عصر کی نماز میں رکوع میں تھے۔أطرافه: ٤٠، ٣٩٩، ٤٤٨٦، ٤٤٩٢۔٧٢٥٣: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ :۷۲۵۳: یحی بن قزعہ نے مجھ سے بیان کیا کہ مالک حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ نے مجھے بتایا۔انہوں نے اسحاق بن عبد اللہ بن ابی بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ طلحہ سے، اسحاق نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنتُ أَسْقِي أَبَا طَلْحَةَ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں ابو طلحہ الْأَنْصَارِيَّ وَأَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ وَأَبَيَّ انصاری، ابو عبیدہ بن الجراح اور ابی بن کعب کو فضیح شراب پلا رہا تھا اور وہ کھجور کی ہوتی ہے۔اتنے میں فَجَاءَهُمْ آتِ فَقَالَ إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ ان کے پاس ایک آنے والا آیا اور کہنے لگا: شراب بْنَ كَعْبٍ شَرَابًا مِّنْ فَضِيحٍ وَهُوَ تَمْرٌ تو حرام کر دی گئی ہے۔حضرت ابوطلحہ نے کہا: انس! حُرِّمَتْ فَقَالَ أَبُو طَلْحَةَ يَا أَنَسُ ثُمَّ اُٹھو، ان مشکلوں کی طرف آؤ اور انہیں توڑ ڈالو۔إِلَى هَذِهِ الْجِرَارِ فَاكْسِرْهَا۔قَالَ أَنَسٌ حضرت انس کہتے تھے۔میں اُٹھا اور اپنے ہاون دستے فَقُمْتُ إِلَى مِهْرَاسٍ لَنَا فَضَرَبْتُهَا کی طرف گیا اور اس کو نیچے کی طرف سے ان مٹکوں بِأَسْفَلِهِ حَتَّى انْكَسَرَتْ۔کو مارتا گیا یہاں تک کہ وہ سب ٹوٹ گئے۔أطرافه: ٢٤٦٤ ، ،٤٦۱۷، ٤٦۲۰، ۱۹۸۰، ۵۰۸۲، ۰۰۸۳، ٥٥۸، ٥٦٠٠، ٥٦٢٢۔٧٢٥٤: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ :۷۲۵۴ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو اسحاق سے، صِلَةَ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله ابو اسحاق نے صلہ (بن زفر ) سے ،صلہ نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَهْلِ نَجْرَانَ لَأَبْعَثَنَّ حذیفہ سے روایت کی کہ نبی صلی یم نے اہل نجران