صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 523 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 523

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۲۳ ۹۵ - کتاب اخبار الآحاد فَسَجَدَ مِثْلَ سُجُودِهِ ثُمَّ رَفَعَ ۔ اُٹھایا۔ پھر اللہ اکبر کہا اور سجدہ کیا۔ اتناہی جتنا آپ سجدہ کیا کرتے تھے۔ پھر آپ نے سر اُٹھایا۔ أطرافه: ٤٨٢، ٧١٤، ۷۱۵ ، ۱۲۲۷، ۱۲۲۸، ۱۲۲۹، ٦٠٥۱۔ ٧٢٥١ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۷۲۵۱: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔ مالک نے مجھے مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ بتایا۔ مالک نے عبد اللہ بن دینار سے ، انہوں نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ بَيْنَا النَّاسُ بِقُبَاءٍ حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت کی۔ انہوں نے فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ إِذْ جَاءَهُمْ آتٍ فَقَالَ کہا: ایک بار جبکہ لوگ مسجد قبا میں صبح کی نماز پڑھ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رہے تھے کہ کوئی آنے والا ان کے پاس آیا اور اس قَدْ أُنْزِلَ عَلَيْهِ اللَّيْلَةَ قُرْآنٌ وَقَدْ أُمِرَ أَنْ نے کہا کہ آج رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل کیا گیا ہے اور آپ کو حکم دیا گیا ہے کہ يَسْتَقْبِلَ الْكَعْبَةَ فَاسْتَقْبِلُوهَا وَكَانَتْ آپ کعبہ کی طرف منہ کریں اس لئے تم بھی اس وُجُوهُهُمْ إِلَى الشَّامِ فَاسْتَدَارُوا إِلَى طرف منہ کر لو اور اس وقت ان کے منہ شام کی طرف تھے تو وہ گھوم کر کعبہ کی طرف ہو گئے۔ الْكَعْبَةِ۔ أطرافه: ٤٠٣، ٤٤٨٨، ٤٤٩٠، ٤٤٩١، ٤٤٩٣، ٤٤٩٤۔ ٧٢٥٢: حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ۷۲۵۲: یحی (بلخی) نے ہم سے بیان کیا کہ وکیع نے عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسرائیل سے، اسرائیل نے الْبَرَاءِ قَالَ لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ابو اسحاق سے، ابو اسحاق نے حضرت براٹ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ صَلَّى نَحْوَ بَيْتِ روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صلی الله یم مدینہ میں آئے تو سولہ یا سترہ مہینے تک آپ بیت الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے رہے اور شَهْرًا وَكَانَ يُحِبُّ أَنْ يُوَجَّهَ إِلَى الْكَعْبَةِ فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ آپ یہ پسند کرتے تھے کہ کعبہ کی طرف منہ کیا جائے تو اللہ تعالی نے (آیت) نازل کی: ہم خوب في السَّمَاءِ فَلَنُوَلِيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضُهَا دیکھ رہے ہیں جو تمہاری توجہ آسمان کی طرف بار بار (البقرة: ١٤٥) فَوُجِهَ نَحْوَ الْكَعْبَةِ لوٹ رہی ہے اور ہم ضرور وہی قبلہ تمہارے سپرد وَصَلَّى مَعَهُ رَجُلٌ الْعَصْرَ ثُمَّ خَرَجَ کریں گے جس کو تم پسند کرتے ہو۔ غرض آپ کو