صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 520
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۲۰ ۹۵ - کتاب اخبار الآحاد فِرْقَةٍ مِنْهُمْ طَائِفَةٌ لِيَتَفَقَّهُوا فِي الدِّينِ وَ لوگ کیوں نہ نکلے تاکہ وہ دین کے متعلق سمجھ پیدا لِيُنْذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ کریں اور اپنی اپنی قوم کو جب وہ ان کے پاس لوٹیں يَحْذَرُونَ (التوبة : ١٢٢) وَيُسَمَّى الرَّجُلُ خطرے سے آگاہ کریں۔ ہو سکتا ہے کہ وہ بھی بچے طَائِفَةً لِقَوْلِهِ تَعَالَى: وَإِنْ طَائِفَتْنِ مِنَ رہیں۔ اور ایک آدمی کو بھی طائفہ کہتے ہیں کیونکہ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا ( الحجرات: ۱۰) فَلَو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اگر مومنوں میں سے دو فریق اقْتَتَلَ رَجُلَانِ دَخَلَا فِي مَعْنَى الْآيَةِ۔ آپس میں لڑیں۔ پس اگر دو آدمی بھی آپس میں وَقَوْلُهُ تَعَالَى : إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإِ لڑیں تو وہ اس آیت کے مفہوم میں آجاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اگر کوئی فاسق تمہارے پاس فتبينوا ( الحجرات: (٧) وَكَيْفَ بَعَثَ النَّبِيُّ کوئی خبر لائے تو تم اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَاءَهُ وَاحِدًا نبی صلی الم نے اپنے امیروں کو ایک ایک کر کے بَعْدَ وَاحِدٍ فَإِنْ سَهَا أَحَدٌ مِنْهُمْ رُدَّ سے بھیجا اور فرمایا: اگر ان میں سے کوئی کچھ بھول إلَى السُّنَّةِ۔ جائے تو اسے مسنون طریقہ کی طرف لوٹا دیا جائے۔ ٧٢٤٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۷۲۴۶: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عبد الوہاب نے ہمیں بتایا۔ ایوب نے ہم سے بیان أَبِي قِلَابَةَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ کیا۔ ایوب نے ابو قلابہ سے روایت کی کہ مالک بن قَالَ أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حویرث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا ہم ہی علی الایم وَنَحْنُ شَبَبَةٌ مُتَقَارِبُونَ فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ کے پاس آئے اور ہم تقریبا ایک ہی عمر کے جوان ے اور عِشْرِينَ لَيْلَةً وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی تھے۔ ہم آپ کے پاس میں راتیں ٹھہرے رسول اللہ صلی علیہ کی بہت ہی نرم دل تھے۔ جب آپ علوم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَقِيقًا فَلَمَّا ظَنَّ أَنَّا قَدِ یہ سمجھے کہ ہم اپنے گھر والوں سے ملنے کی خواہش اشْتَهَيْنَا أَهْلَنَا أَوْ قَدِ اشْتَقْنَا سَأَلَنَا رکھتے ہیں۔ راوی نے قَدِ اشْعَهَيْنَا کہا یا قَدِ عَمَّنْ تَرَكْنَا بَعْدَنَا فَأَخْبَرْنَاهُ قَالَ ارْجِعُوا اشْتَقْنا تو آپ نے ہم سے پوچھا کہ ہم اپنے پیچھے إِلَى أَهْلِيكُمْ فَأَقِيمُوا فِيهِمْ وَعَلِّمُوهُمْ کن کو چھوڑ آئے ہیں ؟ ہم نے آپ کو بتایا۔ آپ وَمُرُوهُمْ - وَذَكَرَ أَشْيَاءَ أَحْفَظُهَا وَلَا نے فرمایا: اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ جاؤ۔ ان