صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 521
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۵۲۱ ۹۵- کتاب اخبار الآحاد أَحْفَظُهَا - وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي میں رہو اور انہیں احکام سکھاؤ اور ان پر عمل کرنے أُصَلِّي فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِنْ کے لئے ان سے کہو۔(ابو قلابہ کہتے تھے: مالک بن لَّكُمْ أَحَدُكُمْ، وَلْيَؤْمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ۔حویرث نے کئی باتیں بیان کیں، کچھ یاد ہیں اور کچھ یاد نہیں (اور آپ نے فرمایا:) تم ویسے ہی نماز پڑھو جیسے تم نے مجھے پڑھتے دیکھا۔جب نماز کا وقت آجائے تو تم میں سے ایک اذان دے اور جو تم میں سے بڑا ہو وہ تمہاری امامت کرائے۔أطرافه: ٦٢٨ ، ٦٣٠، ٦٣١ ، ،٦٥٨ ٦٨٥ ، ۸۱۹، ۲۸۴۸، ۲۰۰۸- ٧٢٤٧: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى :۷۲۴۷: مسددنے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عَنِ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنِ ابْنِ يحي بن قطان) سے، بچی نے (سلیمان) تیمی سے، مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ لَا يَمْنَعَنُ تیمی نے ابو عثمان سے ، ابو عثمان نے حضرت ابن أَحَدَكُمْ أَذَانُ بِلَالٍ مِنْ سَحُورِهِ فَإِنَّهُ مسعود سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ لام) نے فرمایا: بلال کی اذان تم میں سے کسی کو يُؤَذِّنُ أَوْ قَالَ يُنَادِي بِلَيْلِ لِيَرْجِعَ اپنی سحری کھانے سے نہ روکے کیونکہ وہ رات کو قَائِمَكُمْ وَيُنَبِّهَ نَائِمَكُمْ وَلَيْسَ الْفَجْرُ أَنْ يَقُولَ هَكَذَا وَجَمَعَ يَحْيَى كَفَّيْهِ اذان دیتا ہے یا فرمایا: منادی کرتا ہے تا جو تم میں سے کھڑا نماز پڑھ رہا ہے وہ لوٹ جائے اور اپنے سوئے حَتَّى يَقُولَ هَكَذَا وَمَدَّ يَحْيَى إِصْبَعَيْهِ ہوئے کو جگادے اور فجر وہ نہیں (جو اس طرح کی السَّبَابَتَينِ۔أطرافه: ٦٢١، ٥٢٩٨۔نیم روشنی ہو) اور بچی نے اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر بتایا کہ جب تک اس طرح سے روشنی نہ ہو جائے اور یحییٰ نے اپنی شہادت کی انگلیوں کو پھیلایا۔٧٢٤٨: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۷۲۴۸ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عبد العزيز بن مسلم نے ہمیں بتایا۔عبد اللہ بن دینار عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ نبی صلی نیم