صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 514
صحیح البخاری جلد ۱۶ والد ۹۴ - كتاب التمني مَنْ شَاءُوا وَلَوْلَا أَنَّ قَوْمَكِ حَدِيثٌ دروازہ کیوں اُونچا ہے؟ آپؐ نے فرمایا: تمہاری قوم عَهْدٍ بِالْجَاهِلِيَّةِ فَأَخَافُ أَنْ تُنْكِرَ نے یہ اس لئے اونچا کیا ہے تا وہ جس کو چاہیں اندر قُلُوبُهُمْ أَنْ أُدْخِلَ الْجَدْرَ فِي الْبَيْتِ داخل کریں اور جس کو چاہیں روک دیں۔ اگر یہ وَأَنْ أَلْصِقُ بَابَهُ فِي الْأَرْضِ۔ خیال نہ ہوتا کہ تمہاری قوم زمانہ جاہلیت سے قریب العہد ہے اور میں ڈرتا ہوں کہیں اُن کے دل بُرا نہ منائیں تو میں دیوار حطیم کو بیت اللہ میں شامل کر دوں اور اس کے دروازے کو زمین سے لگادوں (تو میں ضرور ایسا کر دیتا۔) أطرافه: ١٢٦، ١٥٨٣، ١٥٨٤، ١٥٨٥، ١٥٨٦، ٣٣٦٨، ٤٤٨٤۔ ٧٢٤٤ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۲۴۴: ابو الیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہمیں بتایا۔ ابو زناد نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْلَا الْهِجْرَةُ روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی علیم نے لَكُنْتُ امْرَأَ مِنَ الْأَنْصَارِ وَلَوْ سَلَكَ فرمایا کہ اگر ہجرت نہ کی ہوتی تو میں بھی انصار میں النَّاسُ وَادِيًا وَسَلَكَتِ الْأَنْصَارُ وَادِيًا سے ایک شخص ہوتا۔ اگر لوگ ا ہوتا۔ اگر لوگ ایک وادی میں داخل الله أَوْ شِعْبًا لَسَلَكْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِ أَوْ ہوں اور انصار ایک اور وادی میں یا ( فرمایا:) پہاڑی راستہ میں چلیں تو میں ضرور انصار کی ہی وادی میں شِعْبَ الْأَنْصَارِ۔ طرفه: ۳۷۷۹ یا (فرمایا: ) انصار کے ہی راستے پر چلوں۔ ٧٢٤٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ :۷۲۴۵ موسیٰ (بن اسماعیل) نے ہم سے بیان عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى عَنْ عَبَّادِ بْنِ کیا کہ وہیب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمر و بن یچی تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ النَّبِيِّ سے ، عمرو نے عباد بن تمیم سے ، عباد نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَا الْهِجْرَةُ عبد اللہ بن زید سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ لَكُنْتُ امْرَأَ مِنَ الْأَنْصَارِ وَلَوْ سَلَكَ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: اگر ہجرت نہ