صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 513 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 513

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۵۱۳ ۹۴ - كتاب التمني ٧٢٤٢: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۷۲۴۲: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا۔شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ ح۔وَقَالَ اللَّيْثُ نے ہمیں بتایا۔شعیب نے زہری سے روایت کی۔حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ اور لیث نے کہا: عبد الرحمن بن خالد نے مجھے بتایا۔شِهَابٍ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ أَخْبَرَةُ انہوں نے ابن شہاب سے روایت کی۔سعید بن مسیب نے انہیں بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بغیر افطار کے پے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوِصَالِ در پے روزے رکھنے سے منع فرمایا۔لوگوں نے کہا: قَالُوا فَإِنَّكَ تُوَاصِلُ قَالَ أَيُّكُمْ مِثْلِي؟ آپ تو رکھتے ہیں؟ فرمایا: تم میں سے کون میری إِنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِ فَلَمَّا طرح ہے۔میں تو رات ایسی حالت میں گزارتا أَبَوْا أَنْ يَّنْتَهُوا وَاصَلَ بِهِمْ يَوْمًا ثُمَّ ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا پلاتا ہے۔جب وہ باز يَوْمًا ثُمَّ رَأَوُا الْهِلَالَ فَقَالَ لَوْ تَأَخَّرَ نہ آئے تو آپ نے ان کے ساتھ بغیر افطار کے لَزِدْتُكُمْ كَالْمُنَكِّلِ لَهُمْ۔ایک دن روزہ رکھا۔پھر ایک دن اور پھر لوگوں نے ہلال دیکھا تو آپ نے فرمایا: اگر چاند نکلنے میں دیر کر دیتا تو میں تمہارے ساتھ اور رکھتا۔گویا آپ أطرافه ١٩٦٥، ١٩٦٦، ٦٨٥١، ۷۲۹۹- اُن کو تنبیہ کر رہے تھے۔٧٢٤٣: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو ۷۲۴۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ ابو الا حوص الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنِ الْأَسْوَدِ نے ہمیں بتایا۔اشعث نے ہم سے بیان کیا۔انہوں بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلْتُ النَّبِيِّ نے اسود بن یزید سے ، اسود نے حضرت عائشہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَدْرِ روایت کی۔وہ فرماتی تھیں: میں نے نبی صلی اللہ أَمِنَ الْبَيْتِ هُوَ؟ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ فَمَا علیہ وسلم سے دیوار حطیم کے متعلق پوچھا: آیا یہ بھی بَالَهُمْ لَمْ يُدْخِلُوهُ فِي الْبَيْتِ قَالَ إِنَّ بيت اللہ ہے ؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔میں نے پوچھا: قَوْمَكِ قَصَّرَتْ بِهِمْ النَّفَقَةُ قُلْتُ فَمَا پھر اُن کو کیا روک تھی کہ انہوں نے اس کو بیت اللہ شَأْنُ بَابِهِ مُرْتَفِعًا؟ قَالَ فَعَلَ ذَاكِ میں شامل نہ کیا؟ آپ نے فرمایا: تمہاری قوم کے قَوْمُكِ لِيُدْخِلُوا مَنْ شَاءُوا وَيَمْنَعُوا مَنْ پاس خرچ کم ہو گیا تھا۔میں نے کہا: تو پھر اس کا