صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 499
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۹۹ ۹۴ - كتاب التمني باب ۳ قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوِ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اسْتَدْبَرْتُ نبی صلی اللہ کا یہ فرمایا: اگر مجھے اپنے متعلق پہلے سے وہ معلوم ہو تا جو مجھے بعد میں معلوم ہوا ہے ۷۲۲۹: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۷۲۲۹: يحي بن نگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے تحصیل سے، عقیل نے شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ ابن شہاب سے روایت کی کہ عروہ نے مجھ سے قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بیان کیا کہ حضرت عائشہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ لَوِ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اسْتَدْبَرْتُ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اپنے متعلق اگر پہلے معلوم مَا سُقْتُ الْهَدْيَ وَلَحَلَلْتُ مَعَ النَّاسِ ہوتا جو بعد میں معلوم ہوا تو میں قربانی کے جانور حِينَ حَلُّوا ۔ ہانک کر نہ لے جاتا اور میں بھی لوگوں کے ساتھ ہی جب اُنہوں نے احرام کھولے تھے کھول لیتا۔ أطرافه: ۲۹٤ ، ۳۰۰ ، ۳۱۶، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، ۱۵۱۶، ١٥۱۸، ١٥٥٦، ١٥٦٠، ،١٧، ١٧٦٢۵۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ،۱١٥٦١، ١٥٦٢، ١٦٣٨، ٦٥٠ ،٤٣٩٥ ،۲۹۸۴ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ ٤٤٠١، ٤٤٠، ٥٣٢٩، ٥٥٥٩،٥٥٤٨، ٦١٥٧۔ ۷۲۳۰ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ ۷۲۳۰ : حسن بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ یزید حَدَّثَنَا يَزِيدُ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ عَطَاءٍ بن زريع بصری ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حبیب عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ كُنَّا مَعَ بن ابی قریبہ ) سے، حبیب نے عطاء بن ابی رباح) سے ، عطاء نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔ اُنہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی علیم کے ساتھ فَلَبَّيْنَا بِالْحَقِّ وَقَدِمْنَا مَكَّةَ لِأَرْبَع تھے اور ہم نے حج کے لئے لبیک کہ اور مکہ میں ذی الحجہ خَلَوْنَ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ فَأَمَرَنَا النَّبِيُّ کی چار راتیں گزرنے پر ہم پہنچے راتیں گزرنے پر ہم پہنچے تو نبی صلی الہ وسلم نے ہمیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَطُوفَ حکم دیا کہ ہم بیت اللہ کا اور صفا مروہ کا طواف کریں بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَأَنْ نَّجْعَلَهَا اور اس (حج کی نیت) کو عمرہ بنالیں اور ہم احرام کھول عُمْرَةً وَلْنَحِلَّ إِلَّا مَنْ كَانَ مَعَهُ دیں سوائے ان لوگوں کے جن کے ساتھ قربانی کا