صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 475 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 475

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۷۵ ۹۳ - كتاب الأحكام رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عبادہ بن صامت سے سنا۔وہ کہتے تھے: رسول اللہ وَنَحْنُ فِي مَجْلِسٍ تُبَايِعُونِي عَلَى أَنْ صلى اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا اور ہم اس وقت لَا تُشْرِكُوا بِاللهِ شَيْئًا وَلَا تَسْرِقُوا وَلَا مجلس میں تھے تم مجھ سے بیعت کرو کہ کسی چیز کو تَزْنُوا وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ وَلَا تَأْتُوا بھی تم اللہ کا شریک نہ ٹھہراؤ گے اور نہ تم چوری بِبُهْتَانٍ تَفْتَرُونَهُ بَيْنَ أَيْدِيكُمْ کرو گے اور نہ زنا کرو گے اور نہ ہی اپنی اولاد کو وَأَرْجُلِكُمْ وَلَا تَعْصُوا فِي مَعْرُوفٍ قتل کرو گے اور نہ کوئی تم ایسا بہتان باندھو گے فَمَنْ وَفَى مِنْكُمْ فَأَجْرُهُ عَلَى اللهِ جسے تم دیکھتے بھالتے اپنے سامنے اپنے ہاتھوں سے وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَعُوقِبَ گھڑتے ہو اور معروف بات میں تم نافرمانی نہیں فِي الدُّنْيَا فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّهُ وَمَنْ کرو گے۔سو جس نے تم میں سے اس عہد کو پورا أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَسَتَرَهُ اللهُ کیا اس کا اجر اللہ کے ذمے ہو گا اور جس نے ان فَأَمْرُهُ إِلَى اللَّهِ إِنْ شَاءَ عَاقَبَهُ وَإِنْ باتوں میں سے کوئی بات کی اور دنیا میں اس کو سزا دے دی گئی تو وہ سزا اس کے لئے کفارہ ہو گئی اور شَاءَ عَفَا عَنْهُ فَبَايَعْنَاهُ عَلَى ذَلِكَ۔جس نے ان باتوں میں سے کوئی بات کی اور اللہ نے اس کی پردہ پوشی فرمائی تو اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔اگر وہ چاہے تو اس کو سزا دے چاہے تو معاف کر دے چنانچہ انہی باتوں پر ہم نے آپ سے بیعت کی۔أطرافه : ۱۸، ۳۸۹۲، ۳۸۹۳ ، ۳۹۹۹ ، ٤٨٩٤، ٦٧٨٤ ، ٦٨٠١ ، ٦٨٧٣، ٧٠٥٥، ٧١٩٩، ٧٤٦٨۔٧٢١٤: حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا ۷۲۱۴ محمود بن غیلان) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں خبر دی۔الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ معمر نے زہری سے، زہری نے عروہ سے، انہوں اللهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَايِعُ النِّسَاءَ بِالْكَلَامِ آپ فرماتی ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں سے