صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 469
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۶۹ ۹۳ - كتاب الأحكام بَاب ٤ ٤ : مَنْ بَايَعَ مَرَّتَيْنِ جس نے دوبار بیعت کی ۷۲۰۸ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ۷۲۰۸: ابو عاصم نے ہم سے بیان کیا انہوں نے يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ قَالَ يزيد بن ابی عبید سے، اُنہوں نے حضرت سلمہ بَايَعْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: ہم نے درخت تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَقَالَ لِي يَا سَلَمَةُ أَلا کے تلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی۔ تُبَايِعُ؟ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ تو آپ نے نے مجھ سے فرمایا: سلمہ تم نہیں بَايَعْتُ فِي الْأَوَّلِ قَالَ وَفِي الثَّانِي۔ کرتے ؟ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! میں پہلے بیعت کر چکا ہوں۔ آپ نے فرمایا: اور دوسری بار بھی۔ أطرافه : ٢٩٦٠، ٤١٦٩، ٧٢٠٦۔ بَاب ٤٥ : بَيْعَةُ الْأَعْرَابِ بدویوں کا بیعت کرنا بیعت ۷۲۰۹ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۷۲۰۹ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ اُنہوں نے مالک سے، مالک نے محمد بن منکدر عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ الله سے، انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عَنْهُمَا أَنَّ أَعْرَانًا بَايَعَ رَسُولَ اللهِ عنہا سے روایت کی کہ ایک بدوی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اسلام پر قائم رہنے کی بیعت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْإِسْلَامِ کی۔ پھر اس کو بخار آنے لگاتو کہنے لگا میری بیعت فَأَصَابَهُ وَعْكَ فَقَالَ أَقِلْنِي بَيْعَتِي فتح کر دیں تو آپ نے انکار کیا۔ پھر وہ آپ کے فَأَبَى ثُمَّ جَاءَهُ فَقَالَ أَقِلْنِي بَيْعَتِي پاس آیا اور کہنے لگا: مجھ سے میری بیعت فسخ کر فَأَبَى فَخَرَجَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی ہیں۔ آپ نہ مانے۔ وہ بدوی نکل کر چلا گیا۔ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةُ كَالْكِيرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مدینہ بھٹی کی