صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 456 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 456

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۵۶ ۹۳ - كتاب الأحكام باب ٤١ : مُحَاسَبَةُ الْإِمَامِ عُمَّالَهُ حاکم کا اپنے کارکنوں کا محاسبہ کرنا ۷۱۹۷ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ ۷۱۹۷: محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عبدہ نے ہمیں بتایا۔ ہشام بن عروہ نے ہم سے ۔ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى بیان کیا۔ ہشام نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعْمَلَ ابْنَ الْلَتَبِيَّةِ نے حضرت ابوحمید ساعدی سے روایت کی کہ نبی عَلَى صَدَقَاتِ بَنِي سُلَيْمٍ فَلَمَّا جَاءَ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو سلیم کے صدقے وصول إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرنے کے لئے ابن تنبیہ کو کارکن مقرر کیا۔ جب وَحَاسَبَهُ قَالَ هَذَا الَّذِي لَكُمْ وَهَذِهِ وه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ هَدِيَّةٌ أُهْدِيَتْ لِي فَقَالَ رَسُولُ اللهِ نے اس سے حساب لیا تو اس نے کہا: یہ تو تمہارا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهَلَّا جَلَسْتَ ہے اور یہ ہدیہ ہے جو مجھے دیا گیا۔ رسول ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے باپ یا ماں کے گھر فِي بَيْتِ أَبِيكَ وَبَيْتِ أُمِّكَ حَتَّى کیوں نہ بیٹھ رہے کہ تمہارے ہدیے تمہارے تَأْتِيَكَ هَدِيَّتُكَ إِنْ كُنْتَ صَادِقًا؟ ثُمَّ قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پاس آتے ، اگر تم ۔ تم سچے ہو ؟ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور آپ نے لوگوں کو فَخَطَبَ النَّاسَ وَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى مخاطب کیا اور اللہ کی حمد و ثنا بیان کی۔ پھر فرمایا: عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَإِنِّي أَسْتَعْمِلُ اما بعد میں ان کاموں پر جس کا نگر ان اللہ نے مجھے رِجَالًا مِنْكُمْ عَلَى أُمُورٍ مِمَّا وَلَّائِي بنایا ہے تم میں سے کچھ لوگوں کو مقرر کرتا ہوں تو اللهُ فَيَأْتِي أَحَدُكُمْ فَيَقُولُ هَذَا لَكُمْ تم میں کوئی آتا ہے اور کہتا ہے یہ تمہارا ہے اور یہ وَهَذِهِ هَدِيَّةٌ أُهْدِيَتْ لِي فَهَلَّا جَلَسَ ہدیہ ہے جو مجھے دیا گیا وہ اپنے باپ یا اپنی ماں کے فِي بَيْتِ أَبِيهِ وَبَيْتِ أُمِّهِ حَتَّى تَأْتِيَهُ گھر کیوں نہ بیٹھ رہا کہ اس کا ہدیہ اس کے پاس آتا هَدِيَّتُهُ إِنْ كَانَ صَادِقًا ؟ فَوَاللهِ لَا اگر وہ سچا ہے؟ اللہ کی قسم ! تم میں سے جو کوئی بھی يَأْخُذُ أَحَدُكُمْ مِنْهَا شَيْئًا قَالَ هِشَامٌ ان صدقات میں سے کچھ بھی لے گا ، ہشام نے