صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 440
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۴۰ ۹۳ - كتاب الأحكام وہ اپنے قیدی کو مارڈالے۔میں نے کہا: بخدا أَسْلَمْنَا فَقَالُوا صَبَأْنَا صَبَأْنَا فَجَعَلَ ہم مسلمان ہو گئے ہیں اور کہنے لگے۔ہم نے دین خَالِدٌ يَقْتُلُ وَيَأْسِرُ وَدَفَعَ إِلَى كُلِ بدل لیا ہے ہم نے دین بدل لیا ہے۔مگر خالد نے رَجُلٍ مِنَّا أَسِيرَهُ فَأَمَرَ كُلَّ رَجُلٍ مِنا تقی اور قید کرنا شروع کیا اور ہم میں سے ہر ایک أَنْ يَقْتُلَ أَسِيرَهُ۔فَقُلْتُ وَاللَّهِ لَا شخص کو اس کا قیدی حوالہ کیا اور ہر ایک کو حکم دیا أَقْتُلُ أَسِيرِي وَلَا يَقْتُلُ رَجُلٌ مِنْ میں اپنے قیدی کو قتل نہیں کروں گا اور نہ میرے أَصْحَابِي أَسِيرَهُ فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ ساتھیوں میں سے کوئی شخص اپنے قیدی کو قتل صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اللَّهُمَّ کرے گا۔پھر ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ إِنِّي أَبْرَأُ إِلَيْكَ مِمَّا صَنَعَ خَالِدُ بْنُ ذکر کیا آپ نے دو بار فرمایا: اے اللہ ! میں تیرے حضور اس کام سے بری ہوں جو خالد بن الْوَلِيدِ، مَرَّتَيْنِ۔طرفه: ۴۳۳۹۔ولید نے کیا۔تشريح : إِذَا قَضَى الْحَاكِمُ بِجَوْرٍ أَوْ خِلَافِ أَهْلِ الْعِلْمِ فَهُوَرَةٌ: اگرعالم ظالمانہ فیصلہ کرے یا اہل علم کیخلاف فیصلہ کرے تو وہ فیصلہ رو ہو گا۔حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ فرماتے ہیں: ابن اسحاق نے واقعہ کی جو تفصیل بیان کی ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بنو جذیمہ کے ایک مخصوص حصے نے اسلام قبول کرنے سے انکار کیا اور اکثر مسلمان ہو چکے تھے۔منکرین اسلام سلح ہو کر لڑنے لگے۔جس کی وجہ سے حضرت خالد بن ولید نے اُن کا مقابلہ کیا اور شکست ہونے پر وہ قید کئے گئے۔ان میں سے بعض اپنے آپ کو نرغے میں دیکھ کر صبا نا صبانا کے الفاظ سے اپنے اسلام کا اظہار کرنے لگے۔صَبَانا کے معنی ہیں: ہم صابی ہو گئے یعنی اپنا دین تبدیل کر لیا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں لفظ صابی سے طنز آپکارے جاتے تھے اور لوگوں کو اس لفظ سے نفرت دلائی جاتی تھی۔جیسے ہمیں قادیانی کہا جاتا ہے اور اگر کوئی پیغام احمدیت کو قبول کرلے تو اسے حقارت سے کہتے ہیں قادیانی ہو گیا ہے۔یہی طنز و تحقیر کا مفہوم لفظ صَبَأْنا میں پایا جاتا ہے۔فَلَمْ يُحْسِنُوا أَنْ يَقُولُوا أَسْلَمْنَا سے یہ مراد ہے کہ لڑنے والوں نے واضح طور پر اور انشراح سے اسلام قبول کرنے کا اظہار نہیں کیا تھا۔بلکہ وہ صب تا کا لفظ استعمال کرنے لگے۔اس فقرے سے وہ اپنے آپ کو لڑائی میں قتل سے بچا نہ سکے۔