صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 398 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 398

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۹۸ ۹۳ - كتاب الأحكام بَاب ١٦ : مَتَى يَسْتَوْجِبُ الرَّجُلُ الْقَضَاءَ آدمی کب قاضی بننے کا حق رکھتا ہے وَقَالَ الْحَسَنُ أَخَذَ اللهُ عَلَى الْحُكَّامِ اور حسن بصری) نے کہا: اللہ نے حاکموں پر یہ أَنْ لَا يَتَّبِعُوا الْهَوَى وَلَا يَخْشَوُا لازم کیا ہے کہ وہ خواہش کی پیروی نہ کریں اور نہ النَّاسَ وَلَا يَشْتَرُوا بِآيَاتِي ثَمَنًا قَلِيلًا لوگوں سے ڈریں اور یہ کہ وہ میرے احکام کے ثُمَّ قَرَأَ يُدَاوُدُ إِنَّا جَعَلْنَكَ خَلِيفَةً فِي بدلے میں تھوڑا مول نہ لیں۔ پھر اُنہوں نے یہ الْأَرْضِ فَاحْكُمُ بَيْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ وَلَا آیت پڑھی : اے داؤد ہم نے تجھے زمین میں تَتَّبِعِ الْهَوَى فَيُضِلَكَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ إِنَّ جانشین بنایا ہے اس لئے تو لوگوں کے درمیان الَّذِينَ يَضِلُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللهِ لَهُمُ سچائی کا فیصلہ کر اور خواہش کی پیروی نہ کرور نہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی، جو اللہ کی راہ سے عَذَابٌ شَدِيدٌ بِمَا نَسُوا يَوْمَ الْحِسَابِ ) (ص: ۲۷) وَقَرَأَ إِنَّا أَنْزَلْنَا التَّوْرَيَةَ فِيهَا بھٹکتے ہیں ان کو نہایت ہی سخت سزا ہو گی، اس لئے کہ وہ محاسبے کے دن کو بھول گئے۔ اور یہ آیت هُدًى وَنُورٌ يَحْكُمُ بِهَا النَّبِيُّونَ الَّذِينَ أَسْلَمُوا لِلَّذِينَ هَادُوا وَ الرَّبْنِيُّونَ وَ الْأَحْبَارُ بِمَا اسْتُحْفِظُوا مِنْ كِتٰبِ اللَّهِ وَ كَانُوا عَلَيْهِ شُهَدَاءَ ۚ فَلَا تَخْشَوُا النَّاسَ وَ پڑھی: یعنی ہم نے تورات نازل کی اور اس میں ہدایت اور نور ہے وہ نبی اس کے ساتھ فیصلہ کرتے رہے ہیں جو فرمانبردار تھے اُن لوگوں کے لئے جو یہودی تھے نیز ربانی اور علماء بھی۔ اس لئے کہ وہ اخْشَوْنِ وَلَا تَشْتَرُوا بِأَيْتِي ثَمَنًا قَلِيلًا وَ اللہ کی کتاب کے محافظ مقرر کئے گئے تھے اور وہ مَنْ لَّمْ يَحْكُمُ بِمَا أَنْزَلَ اللهُ فَأُولَيكَ اس کے نگران رہے۔ اس لئے تم لوگوں سے هُمُ الْكَفِرُونَ (المائدة : ٤٥) بِمَا مت ڈرو اور مجھ سے ڈرو اور میرے احکام کے اسْتُحْفِظُوا (الأنعام: ٤٥) اسْتُوْدِعُوا عوض میں تھوڑا مول مت لو اور جنہوں نے اس مِنْ كِتَابِ اللهِ۔ وَقَرَأَ وَدَاوُدَ وَسُلَيْمَنَ شریعت کے مطابق فیصلہ نہیں کیا جو اللہ نے نازل إِذْ يَحْكُمُنِ فِي الْحَرْثِ اِذْ نَفَشَتْ کی تو وہی کافر ہیں۔ بِمَا اسْتُحْفِظُوا کے معنی ہیں فِيهِ غَنَمُ الْقَوْمِ وَ كُنَّا لِحُلِّيهِمُ وه کتاب اللہ کے محافظ بنائے گئے۔ اور (حسن