صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 374 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 374

صحیح البخاری جلد ۱۶ الله س ۳۷۴ ۹۳ - كتاب الأحكام چنانچہ حضور اکرم صلی علیم کی تعلیمات کی اس روح کے ساتھ آپ اپنے امیر اور دیگر عہدیداران کی پیروی کریں۔ اس بات سے قطع نظر کہ آپ انہیں متقی سمجھتے ہیں یا نہیں۔ یہ آپ کا کام نہیں کہ اس بارہ میں کوئی رائے دیں۔ یہ بعد الموت اللہ تعالیٰ کا کام ہے۔“ (خطبات طاہر، خطبہ جمعہ فرموده ۱۸ اکتوبر ۱۹۸۲، جلد اول صفحه ۱۹۰ تا ۱۹۲) بَابه : مَنْ لَمْ يَسْأَلِ الْإِمَارَةَ أَعَانَهُ اللَّهُ عَلَيْهَا جو حکومت کا خواہاں نہ ہو اللہ اس کی مدد کرے گا ٧١٤٦: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۷۱۴۶: حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنِ الْحَسَنِ جریر بن حازم نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے حسن عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ (بصری) سے حسن نے حضرت عبد الرحمن بن سمرہ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَبْدَ الرَّحْمَنِ لَا تَسْأَلِ الْإِمَارَةَ فَإِنَّكَ نے مجھ سے فرمایا: عبد الرحمن حکومت کی درخواست إنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ مَسْأَلَةٍ وَكِلْتَ إِلَيْهَا نہ کرو۔ کیونکہ اگر مانگنے پر تمہیں وہ دی گئی تو تمہیں وَإِنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ أُعِنْتَ اس کے سپرد کر دیا جائے گا اور اگر بغیر مانگنے کے تمہیں وہ دی گئی تو اس کے سر انجام دینے میں عَلَيْهَا وَإِذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ تمہاری مدد کی جائے گی اور اگر تم کوئی قسم کھا بیٹھو فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَكَفِّرْ عَنْ کو اس سے بہتر پھر تم اس کے سوا کسی اور بات کو ا ن يَمِينِكَ وَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ۔ دیکھو تو اپنی قسم کا کفارہ دے دو اور وہی بات کرو أطرافه : ٦٦٢٢، ٦٧٢٢، ٧١٤٧- جو بہتر ہے۔ مَنْ لَمْ يَسْأَلِ الْإِمَارَةَ أَعَانَهُ اللهُ عَلَيْهَا : جو حکوم : جو حکومت کا خواہاں نہ ہو اللہ اس کی مدد تشريح من من اله کرے گا۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں: ایک مرتبہ ابو ذر غفاری بیان کرتے ہیں کہ میں نے دو لڑکوں کو لے جا کر یہ سفارش کی کہ ان کا بھی یہ خیال ہے اور مجھے بھی یہی خیال ہے کہ زکوۃ کی وصولی پر ان کو لگایا