صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 360
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۶۰ ۹۳ - كتاب الأحكام مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللهَ وَمَنْ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری اطاعت عَصَانِي فَقَدْ عَصَى اللهَ وَمَنْ أَطَاعَ کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری أَمِيرِي فَقَدْ أَطَاعَنِي وَمَنْ عَصَى نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے میرے مقرر کردہ امیر کی اطاعت کی اس نے أَمِيرِي فَقَدْ عَصَانِي۔ طرقه : ٢٩٥٧ - میری اطاعت کی اور جس نے میرے مقرر کردہ امیر کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی۔ ۷۱۳۸ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۷۱۳۸: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ مُجھے بتایا۔ اُنہوں نے عبداللہ بن دینار سے، عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا اُنہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قَالَ أَلَا كُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ فرمایا: سنو تم میں سے ہر ایک پاسبان ہے اور تم عَنْ رَعِيَّتِهِ، فَالْإِمَامُ الْأَعْظَمُ الَّذِي میں سے ہر ایک کو اُس کی رعیت کے متعلق پوچھا جائے گا۔ وہ بڑا امام بھی جو لوگوں پر مقرر ہے عَلَى النَّاسِ رَاعٍ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْ ایک پاسبان ہے اور اسے اس کی رعیت کے متعلق رَعِيَّتِهِ، وَالرَّجُلُ رَاعٍ عَلَى أَهْلِ بَيْتِهِ پوچھا جائے گا اور مرد بھی اپنے گھر والوں کا وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ، وَالْمَرْأَةُ پاسبان ہے اور وہ بھی اپنی رعیت کے متعلق پوچھا رَاعِيَةٌ عَلَى أَهْلِ بَيْتِ زَوْجِهَا وَوَلَدِهِ جائے گا اور عورت بھی اپنے خاوند کے گھر والوں وَهِيَ مَسْئُولَةٌ عَنْهُمْ وَعَبْدُ الرَّجُلِ رَاعٍ اور اس کی اولاد کی پاسبان ہے اور وہ بھی ان کے عَلَى مَالِ سَيِّدِهِ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْهُ متعلق پوچھی جائے گی اور آدمی کا غلام بھی اپنے أَلَا فَكُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ آقا کے مال کا پاسبان ہے اور اس سے بھی اس کے متعلق پوچھا جائے گا۔ دیکھو خیال رکھو تم میں سے رَعِيَّتِهِ۔ ہر ایک پاسبان ہے۔ اور تم میں سے ہر ایک سے اس کی رعیت کے متعلق پوچھا جائے گا۔ أطرافه : ۸۹۳، ۲۴۰۹ ، ٢٥٥٤ ، ۲٥٥٨ ، ۲۷۵۱، ۵۱۸۸، ۵۲۰۰۔