صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 351 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 351

صحيح البخاری جلد ۱۹ ۳۵۱ ۹۲ - کتاب الفتن حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ يزيد بن ہارون نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہمیں خبر عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ عَن دی۔شعبہ نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بن مالک سے، حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ الْمَدِينَةُ يَأْتِيهَا الدَّجَّالُ فَيَجِدُ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: مدینہ میں الْمَلَائِكَةَ يَحْرُسُونَهَا فَلَا يَقْرَبُها رجال آئے گا تو وہ فرشتوں کو پائے گا کہ اس کا الدَّجَّالُ وَلَا الطَّاعُونُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ۔پہرہ دے رہے ہیں تو انشاء اللہ نہ دجال اس کے قریب پھٹکے گا اور نہ طاعون۔أطرافه : ۱۸۸۱، ٧١٢٤، ٧٤٧٣ - تشريح۔لَا يَدْخُلُ الدَّجَّالُ الْمَدِينَةَ: رجال مدینہ میں نہیں داخل ہوگا۔عنوان باب اور زیر باب :لا روایت میں یہ ذکر ہے کہ دجال مدینہ میں داخل نہیں ہو سکے گا۔صحیح مسلم کی ایک روایت میں ذکر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ نہ مدینہ میں داخل ہو سکے گا اور نہ ہی مکہ میں۔(صحیح مسلم، کتاب الفتن، باب ذکر ابن صیاد) جبکہ گذشتہ باب کی روایت ۱۲۸ے میں ذکر ہے کہ دجال خانہ کعبہ کا طواف کرے گا۔ان میں کوئی تضاد نہیں ہے۔روایت ۱۲۸ے میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رویا دیکھا کہ دجال خانہ کعبہ کے گرد چکر لگارہا ہے۔رویا تعبیر طلب ہوتی ہے اس سے مراد ظاہری اور مادی صورت میں خانہ کعبہ کا طواف نہیں ہے۔جبکہ ان روایات میں دجال کے ظاہری اور مادی طور پر داخل نہ ہونے کا ذکر ہے۔دونوں باتیں اپنی حقیقت کے اعتبار سے درست ہیں۔بَاب ۲۸: يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ یا جوج ماجوج ٧١٣٥: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۷۱۳۵ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ ح وَحَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ نیز اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے بھی ہم سے بیان عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ عَنِ ابْنِ کیا کہ میرے بھائی نے مجھے بتایا۔اُن کے بھائی شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ نے سلیمان سے ، انہوں نے محمد بن ابی عقیق سے، زَيْنَبَ ابْنَةَ أَبِي سَلَمَةَ حَدَّثَتْهُ عَنْ ابن ابی عقیق نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے