صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 352
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۵۲ ۹۲ - كتاب الفتن أَمْ حَبِيبَةَ بِنْتِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ زَيْنَبَ عروہ بن زبیر سے روایت کی کہ حضرت زینب ابْنَةَ جَحْشٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ بنت ابی سلمہ نے اُن کو بتایا۔ اُنہوں نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا يَوْمًا فَزِعًا أم حبيبه بنت ابی سفیان سے، اُنہوں نے حضرت يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ زينب بنت جحش سے روایت کی کہ ایک دن شَرِّ قَدِ اقْتَرَبَ۔ فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس گھبرائے يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ - وَحَلَّقَ ہوئے آئے۔ آپؐ فرمارہے تھے: اللہ کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ عربوں کی ہلاکت ہے اس شر بِإِصْبَعَيْهِ الْإِبْهَامِ وَالَّتِي تَلِيهَا سے جو بالکل نزدیک آن پہنچا۔ آج یا جوج ماجوج قَالَتْ زَيْنَبُ ابْنَةَ جَحْشٍ فَقُلْتُ يَا کی دیوار کو اس قدر کھولا گیا ہے اور آپ نے اپنی رَسُولَ اللَّهِ أَفَنَهْلِكُ وَفِينَا الصَّالِحُونَ؟ قَالَ نَعَمْ إِذَا كَثُرَ الْخُبْثُ۔ دونوں انگلیوں سے یعنی انگوٹھے اور اس سے جو اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے حلقہ بنایا۔ حضرت زینب جحش کہتی تھیں، میں نے کہا یا رسول اللہ ! کیا ہم بنت ہلاک ہو جائیں گے جبکہ ہمارے درمیان اچھے أطرافه : ٣٣٤٦، ٣٥٩٨، ٧٠٥٩۔ لوگ ہوں گے؟ آپ نے فرمایا: ہاں جب گند بہت ہو جائے گا۔ ٧١٣٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۱۳۶: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ وہیب نے ہمیں بتایا۔ ابن طاؤس نے ہم سے بیان أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى کیا۔ ابن طاؤس نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُفْتَحُ الرَّدْمُ - نے حضرت ابوہریرہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ رَدْمُ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ - مِثْلُ هَذِهِ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: وہ دیوار وَعَقَدَ وُهَيْبٌ تِسْعِينَ۔ طرفه : ٣٣٤٧ - اتنی کھولی جارہی ہے یعنی یا جوج ماجوج کی دیوار اور وہیب نے انگلیوں پر نوے کا عد د شمار کیا۔