صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 350 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 350

صحیح البخاری جلد ۱۹ ۳۵۰ ۹۲ - كتاب الفتن الَّتِي تَلِي الْمَدِينَةَ فَيَخْرُجُ إِلَيْهِ يَوْمَئِذٍ کھاری زمینوں میں سے کسی زمین پر اترے گا جو رَجُلٌ هُوَ خَيْرُ النَّاسِ - أَوْ مِنْ خِيَارِ مدینہ کے قریب ہیں اور اُس وقت ایک شخص جو النَّاسِ - فَيَقُولُ أَشْهَدُ أَنَّكَ الدَّجَّالُ عام لوگوں سے بہتر ہوگا یا فرمایا: بہترین لوگوں میں الَّذِي حَدَّثَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله سے ہو گا، نکل کر اس کے پاس جائے گا اور وہ کہے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثَهُ فَيَقُولُ الدَّجَّالُ گا میں جانتا ہوں کہ تم وہی دجال ہو جس کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا۔تو أَرَأَيْتُمْ إِنْ قَتَلْتُ هَذَا ثُمَّ أَحْيَيْتُهُ هَلْ دجال کہے گا: بھلا بتاؤ تو سہی کہ اگر میں اس کو مار تَشُكُونَ فِي الْأَمْرِ؟ فَيَقُولُونَ لَا۔ڈالوں اور پھر اسے زندہ کروں تو کیا تم اس امر فَيَقْتُلُهُ ثُمَّ يُحْيِيهِ فَيَقُولُ وَاللهِ مَا میں شک کرو گے۔لوگ کہیں گے نہیں۔چنانچہ وہ كُنْتُ فِيكَ أَشَدَّ بَصِيرَةً مِنِّي الْيَوْمَ اس کو مار ڈالے گا اور پھر اسے زندہ کرے گا اور فَيُرِيدُ الدَّجَّالُ أَنْ يَقْتُلَهُ فَلَا يُسَلَّطُ و شخص کہے گا اللہ کی قسم! جتنی بصیرت مجھے آج تمہارے متعلق ہوتی ہے اس سے پہلے نہ تھی۔دجال عَلَيْهِ۔طرفه : ۱۸۸۲ وہ چاہے گا کہ اس کو مار ڈالے۔مگر اس کو اس پر قدرت نہ دی جائے گی۔۷۱۳۳: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۷۱۳۳: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ مَالِكِ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ اُنہوں نے مالک سے ، مالک نے نعیم بن عبد اللہ الْمُجْمِرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ مُجبر سے ، نعیم نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ لا فرمایا: مدینہ کے رستوں پر فرشتے ہیں نہ طاعون اس میں داخل ہو گی اور نہ دجال۔يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ۔أطرافه : ١٨٨٠، ٥٧٣١۔٧١٣٤: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مُوسَى :۷۱۳۴ يحي بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ