صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 339
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۳۹ ۹۲ - كتاب الفتن ٧١٢٦: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۷۱۲۶: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ بن بشر نے ہمیں بتایا۔ مسعر بن کدام) نے ہم حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سے بیان کیا۔ سعد بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اُنہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ حضرت ابو بکرہ سے، اُنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ الْمَسِيحِ لَهَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابِ سلم سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: مدینہ میں عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ۔ مسیح (دجال) کا رعب نہیں پڑے گا ۔ ان دنوں اس کے سات دروازے ہوں گے۔ ہر دروازے پر دو دو فرشتے ہوں گے۔ قَالَ وَقَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ عَنْ صَالِحٍ (محمد بن مسلمہ ) کہتے تھے اور ابن اسحاق نے صالح بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَدِمْتُ بن ابراہیم سے روایت کرتے ہوئے کہا، صالح الْبَصْرَةَ فَقَالَ لِي أَبُو بَكْرَةَ سَمِعْتُ نے اپنے باپ سے نقل کیا۔ اُنہوں نے کہا: میں النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا۔ بصرہ میں آیا تو حضرت ابو بکرہ نے مجھ سے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث سنی۔ أطرافه : ۱۸۷۹، ۷۱۲۵ ۷۱۲۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۷۱۲۷: عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنْ صَالِحٍ کہ ابراہیم (بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ صالح سے، صالح نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے سالم بن عبد اللہ سے روایت کی کہ حضرت قَالَ قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: رسول اللہ صلی وَسَلَّمَ فِي النَّاسِ فَأَثْنَى عَلَى اللهِ بِمَا اللہ علیہ وسلم لوگوں میں کھڑے ہوئے اور آپ نے هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ ذَكَرَ الدَّجَّالَ فَقَالَ إِنِّي اللہ کی وہ تعریف کی جس کا وہ اہل ہے۔ پھر آپ لَأُنْذِرُكُمُوهُ وَمَا مِنْ نَبِي إِلَّا وَقَدْ أَنْذَرَهُ نے دجال کا ذکر کیا اور فرمایا: میں بھی تم کو اس کے