صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 338
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۳۸ ۹۲ - كتاب الفتن عَنِ ابْنِ عُمَرَ - أَرَاهُ - عَنِ النَّبِيِّ ایوب نے نافع سے ، نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَعْوَرُ روایت کی۔ میں سمجھتا ہوں کہ اُنہوں نے نبی صلی الْعَيْنِ الْيُمْنَى كَأَنَّهَا عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ۔ اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: وہ داہنی آنکھ سے کانا ہو گا جیسا کہ وہ پھولے ہوئے انگور کا دانہ ہو۔ أطرافه : ۳٠٥٧ ، ۳۳۳۷ ، ۳۴۳۹ ، ٤٤٠٢، ١٧٥، ٧١٢٧، ٧٤٠٧۔ ٧١٢٤: حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ ۷۱۲۴: سعد بن بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ إِسْحَاقَ شيبان بن عبد الرحمن) نے ہمیں بتایا۔ انہوں بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ نے بچی ( بن ابی کثیر ) سے ، اُنہوں نے اسحاق بن بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عبد اللہ بن ابی طلحہ سے، اُنہوں نے حضرت انس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجِيءُ الدَّجَّالُ حَتَّى بن مالک سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دجال آئے گا اور آکر يَنْزِلَ فِي نَاحِيَةِ الْمَدِينَةِ ثُمَّ تَرْجُفُ مدینہ کے قریب ایک طرف اُترے گا پھر مدینہ الْمَدِينَةُ ثَلَاثَ رَجَفَاتٍ فَيَخْرُجُ إِلَيْهِ تین بار لرزہ کھائے گا اور ہر ایک کافر اور منافق كُلُّ كَافِرٍ وَمُنَافِقٍ۔ أطرافه : ١٨۸۱، ٧١٣٤، ٧٤٧٣۔ نکل کر اس کے پاس جائے گا۔ ٧١٢٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ ۷۱۲۵: عبدالعزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عَنْ جَدِهِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے ان کے دادا سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ اُن کے دادا نے حضرت ابو بکرہ سے، انہوں نے الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَلَهَا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آن اسے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: مدینہ میں مسیح دجال کا رعب داخل نہیں ہوگا اور يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَى كُلِّ بَابٍ اس زمانہ میں اس کے سات دروازے ہوں گے مَلَكَانِ۔ أطرافه : ١٨٧٩، ٧١٢٦- ہر دروازے پر دو دو فرشتے ہوں گے۔