صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 334 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 334

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۳۴ ۹۲ - كتاب الفتن آمَنُوا أَجْمَعُونَ فَذَلِكَ حِينَ لَا يَنْفَعُ سے بڑھ چڑھ کر اونچی عمارتیں نہ بنانے لگ جائیں نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ گے اور جب تک کہ یہ نہ ہولے گا کہ ایک شخص أَوْ كَسَبَتْ فِي إِيمَانِهَا خَيْرًا وَلَتَقُومَنَّ دوسرے شخص کی قبر کے پاس سے گزرے گا اور السَّاعَةُ وَقَدْ نَشَرَ الرَّجُلَانِ ثَوْبَهُمَا وہ کہے گا: اے کاش! میں اس جگہ ہوتا اور جب بَيْنَهُمَا فَلَا يَتَبَايَعَانِهِ وَلَا يَطْوِيَانِهِ، تک کہ سورج مغرب سے طلوع نہ کرے وہ وَلَتَقُومَنَّ السَّاعَةُ وَقَدِ انْصَرَفَ الرَّجُلُ گھڑی برپا نہ ہو گی۔ جب سورج ادھر سے چڑھے بِلَبَنِ لَقْحَتِهِ فَلَا يَطْعَمُهُ، وَلَتَقُومَنَّ گا اور لوگ اس کو دیکھ لیں گے تو وہ سب کے السَّاعَةُ، وَهُوَ يُلِيطُ حَوْضَهُ فَلَا يَسْقِي سب ایمان لائیں گے ، سو یہی وہ وقت ہو گا جب کسی نفس کو اس کا ایمان نفع نہ دے گا جو اس سے فِيهِ، وَلَتَقُومَنَّ السَّاعَةُ وَقَدْ رَفَعَ أُكْلَتَهُ إِلَى فِيهِ فَلَا يَطْعَمُهَا ۔ پہلے ایمان نہ لا چکا ہو یا ایمان لا کر نیک کام نہ کئے ہوں۔ اور وہ گھڑی برپا ہو گی کہ دو آدمیوں نے اپنے درمیان کپڑا پھیلایا ہوا ہو گا، وہ ابھی ایک دوسرے سے خرید و فروخت نہ کر چکے ہوں گے اور اپنے کپڑے کو لپیٹا نہیں ہو گا۔ اور وہ گھڑی برپا ہو گی اور ایک شخص اپنی دو دھیل اونٹنی کا دودھ لے کر لوٹے گا اور ابھی اس کو پیا نہیں ہو گا۔ اور وہ گھڑی بر پا ہو جائے گی کہ وہ ابھی اپنا حوض لیپ رہا ہو گا اور ابھی اس میں پانی نہ پلایا ہو گا۔ اور وہ گھڑی برپا ہو جائے گی کہ آدمی اپنا نوالہ اپنے منہ تک اُٹھا چکا ہو گا مگر ابھی اسے کھایا نہ ہو گا۔ أطرافه : ۸۵، ۱۰۳۶ ، ۱۴۱۲، ۳۶۰۸ ، ۳۶۰۹ ، ٤٦٣٥، ٤٦٣٦، 6037، 6506، 6935، ٧٠٦١ ٧١١٥ تشریح یہ باب بلا عنوان ہے اور اس کے ذیل میں دو روایات ۷۱۲۰، ۲۱ اے دی گئی ہیں۔ ا گئی ہیں۔ ان روایات میں آخری زمانے اور قرب قیامت کی علامتیں بیان کی گئی ہیں۔ بعض علامتوں کا تعلق اس آخری