صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 333 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 333

صحیح البخاری جلد ۱۶ ٣٣٣ ۹۲ - كتاب الفتن أَخُو عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ لِأُمِّهِ قَالَهُ لئے پھرے گا اور کسی کو نہ پائے گاجو اس کو قبول أَبُو عَبْدِ اللهِ۔کرے۔مسدد نے کہا: حارثہ عبید اللہ بن عمر کے ان کی ماں کی طرف سے بھائی تھے، بقول ابو عبد اللہ (امام بخاری) کے۔أطرافه : ١٤١١، ١٤٢٤ - ۷۱۲۱: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۱۲۱: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ نے ہمیں بتایا۔ابو زناد نے ہم سے بیان کیا۔الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ اُنہوں نے عبد الرحمن سے ، عبد الرحمن نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ ابوہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ السَّاعَةُ حَتَّى تَقْتَتِلُ فِئَتَانِ عَظِيمَتَانِ وسلم نے فرمایا: وہ گھڑی بر پا نہیں ہو گی جب تک تَكُونُ بَيْنَهُمَا مَقْتَلَةٌ عَظِيمَةٌ دَعْوَتُهُمَا کہ دو بڑے بڑے گروہ آپس میں نہ لڑیں۔اُن وَاحِدَةٌ وَحَتَّى يُبْعَثَ دَجَّالُونَ كَذَّابُونَ دونوں کے درمیان بہت ہی بڑی لڑائی ہو گی۔اُن قَرِيبٌ مِنْ ثَلَاثِينَ كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ کا دعویٰ ایک ہی ہو گا اور جب تک کہ تیس کے رَسُولُ اللهِ وَحَتَّى يُقْبَضَ الْعِلْمُ وَتَكْثرَ قریب دجال ظاہر نہ ہو جائیں ان میں سے ہر ایک الزَّلَازِلُ وَيَتَقَارَبَ الزَّمَانُ وَتَظْهَرَ الْفِتَنُ یہ دعوی کرے گا کہ وہ اللہ کا رسول ہے اور جب تک کہ علم اُٹھا نہ لیا جائے اور زلزلے کثرت سے نہ وَيَكْثُرَ الْهَرْجُ وَهُوَ الْقَتْلُ وَحَتَّى يَكْثُرَ آئیں اور زمانہ جلدی جلدی نہ گزر جائے اور فتنے فِيكُمُ الْمَالُ فَيَفِيضَ حَتَّى يُهِمْ رَبَّ نہ ہو لیں اور قتل و خونریزی بہت نہ ہولے اور جب الْمَالِ مَنْ يَقْبَلُ صَدَقَتَهُ وَحَتَّى يَعْرِضَهُ تک کہ تم میں مال اس کثرت سے نہ ہو جائے کہ وہ فَيَقُولَ الَّذِي يَعْرِضُهُ عَلَيْهِ لَا أَرَبَ (پانی کی طرح) بہنے لگ جائے یہاں تک کہ مال لِي بِهِ وَحَتَّى يَتَطَاوَلَ النَّاسُ فِي الْبُنْيَانِ وَالے کو یہ فکر رہے گی کہ کون اس کا صدقہ قبول وَحَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ فَيَقُولُ کرے گا یہاں تک کہ وہ پیش کرے گا اور وہ شخص يَا لَيْتَنِي مَكَانَهُ وَحَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ جس کے سامنے پیش کر رہا ہو گا کہے گا کہ مجھے اس مِنْ مَغْرِبِهَا فَإِذَا طَلَعَتْ وَرَآهَا النَّاسُ کی ضرورت نہیں اور جب تک کہ لوگ ایک دوسرے