صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 321 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 321

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۲۱ ۹۲ - كتاب الفتن سے بی خَافَ عَلَيْهِ فَلَمْ يَفْعَلْ قَالَ حَدَّثَنَا بن عباس) کے پاس لے چلیں تاکہ میں اُن کو الْحَسَنُ قَالَ لَمَّا سَارَ الْحَسَنُ بْنُ نصیحت کروں۔ تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے ابن عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا إِلَى مُعَاوِيَةَ شبرمہ ابن موسیٰ کے متعلق ڈرے اور ان کو نہیں بِالْكُتَائِبِ قَالَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ لے گئے۔ ابو موسیٰ نے کہا۔ حسن (بصری) نے ہم لِمُعَاوِيَةَ أَرَى كَتِيبَةً لَا تُوَلِّي حَتَّى بیان کیا کہا: جب حضرت حسن بن علی فوجیں فوج تُدْبِرَ أُخْرَاهَا قَالَ مُعَاوِيَةُ مَنْ لِذَرَارِي لے کر معاویہ کی طرف چلے تو حضرت عمرو بن الْمُسْلِمِينَ؟ فَقَالَ أَنَا فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ عاص نے معاویہ سے کہا: میں تو ایسی فوج دیکھتا بْنُ عَامِرٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَمُرَةَ ہوں کہ جو اس وقت تک پیٹھ پھیرنے کی نہیں نَلْقَاهُ فَتَقُولُ لَهُ الصُّلْحَ قَالَ الْحَسَنُ جب تک کہ اس کے مقابل کی دوسری فوج پیٹھ وَلَقَدْ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرَةَ قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ نہ پھیر دے۔ حضرت معاویہ نے کہا: ان مسلمانوں کی اولاد کا کون رہے گا؟ تو حضرت عمرو نے کہا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ جَاءَ میں۔ اس وقت حضرت عبد اللہ بن عامر اور حضرت الْحَسَنُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عبد الرحمن بن سمرہ نے کہا ہم حضرت حسن سے ملتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنِي هَذَا سَيِّدٌ وَلَعَلَّ اللَّهَ ہیں اور اُن کو صلح کے لئے کہتے ہیں حسن (بصری) أَنْ يُصْلِحَ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ نے کہا: میں نے حضرت ابوبکرہ سے سنا کہتے تھے: اسی اثنا میں کہ نبی صلی ا لم تقریر کر رہے تھے کہ حسن آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرا یہ بیٹا سردار ہے اور اُمید ہے کہ اللہ اس کے ذریعہ سے مسلمانوں کے دو گروہوں کے درمیان صلح کرائے۔ أطرافه : ٢٧٠٤، ٣٦٢٩، ٣٧٤٦۔ ۷۱۱۰: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۷۱۱۰: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قَالَ عَمْرُو (بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے کہا عمرو أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيّ أَنَّ حَرْمَلَةَ (بن دينار) نے کہا: محمد بن علی نے مجھے بتایا کہ حرملہ مَوْلَى أَسَامَةَ أَخْبَرَهُ قَالَ عَمْرٌو وَقَدْ جو حضرت اسامہ کے غلام تھے، نے انہیں خبر دی۔