صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 313 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 313

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۱۳ ۹۲ - كتاب الفتن عَمَّارٌ مَا رَأَيْتُ مِنْكُمَا مُنْذُ أَسْلَمْتُمَا کوئی نا پسندیدہ بات کی ہو جو تم اس معاملے میں أَمْرًا أَكْرَهَ عِنْدِي مِنْ إِبْطَائِكُمَا عَنْ کر رہے ہو تو حضرت عمار نے کہا: جب سے تم هَذَا الْأَمْرِ وَكَسَاهُمَا حُلَّةٌ ثُمَّ رَاحُوا دونوں مسلمان ہوئے ہو میں نے تم سے کبھی کوئی بات نہیں دیکھی جو تمہاری اس دیر سے بڑھ کر إِلَى الْمَسْجِدِ۔طرفه : ٧١٠٦ - میرے نزدیک ناپسندیدہ ہو جو تم اس معاملہ میں کر رہے ہو اور اُنہوں نے ان دونوں کو ایک ایک نیا جوڑا پہنایا پھر وہ مسجد کو چل دیئے۔۷۱۰۰، ۷۱۰۶، ۷۱۰۷: حَدَّثَنَا ۷۱۰۵،۷۱۰۶۷۱۰۷: عبدان نے ہم سے بیان عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَن الْأَعْمَشِ کیا۔انہوں نے ابو حمزہ سے ، ابو حمزہ نے اعمش سے، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ كُنْتُ اعمش نے شقیق بن سلمہ سے روایت کی۔انہوں نے جَالِسًا مَعَ أَبِي مَسْعُودٍ وَأَبِي مُوسَی کہا: میں حضرت ابو مسعود اور حضرت ابو موسیٰ اور وَعَمَّارٍ فَقَالَ أَبُو مَسْعُودٍ مَا مِنْ حضرت عمار کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا حضرت ابو مسعود أَصْحَابِكَ أَحَدٌ إِلَّا لَوْ شِئْتُ لَقُلْتُ نے کہا: تمہارے ساتھیوں میں سے جتنے بھی ہیں فِيهِ غَيْرَكَ وَمَا رَأَيْتُ مِنْكَ شَيْئًا مُنْذُ اگر میں چاہوں تمہارے سوا ان میں سے ہر ایک کا عیب بیان کروں اور جب سے تم نبی صلی اللہ صَحِبْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم کی صحبت میں رہنے لگے میں نے تم سے أَعْيَبَ عِنْدِي مِنَ اسْتِسْرَاعِكَ فِي کوئی ایسی بات نہیں دیکھی جو تمہاری اس جلد بازی هَذَا الْأَمْرِ قَالَ عَمَّارٌ يَا أَبَا مَسْعُودٍ سے بڑھ کر میرے نزدیک معیوب ہو جو تم اس وَمَا رَأَيْتُ مِنْكَ وَلَا مِنْ صَاحِبِكَ معاملہ میں کر رہے ہو۔حضرت عمار نے کہا: ابومسعود هَذَا شَيْئًا مُنْذُ صَحِبْتُمَا النَّبِيَّ صَلَّى میں نے نہ تم سے اور نہ تمہارے اس ساتھی سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْيَبَ عِنْدِي مِنْ جب سے کہ تم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں إِبْطَائِكُمَا فِي هَذَا الْأَمْرِ۔فَقَالَ أَبُو رہنے لگے کوئی ایسی بات نہیں دیکھی جو تمہاری اس مَسْعُودٍ - وَكَانَ مُوسِرًا - يَا غُلَامُ میل سے میرے نزدیک بڑھ کر معیوب ہو جو تم اس