صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 312
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۱۲ ۹۲ - كتاب الفتن نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي کو روانہ ہو گئی ہیں اور اللہ کی قسم یہ صحیح ہے کہ وہ دنیا الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَكِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وآخرت میں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ وَتَعَالَى ابْتَلَاكُمْ لِيَعْلَمَ إِيَّاهُ تُطِيعُونَ ہیں مگر بات یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے تم کو آزمایا ہے تاکہ وہ جانے کیا تم اس (اللہ) کی أَمْ هِيَ۔ طرفه : ۳۷۷۲، ۷۱۰۱ فرمانبرداری کرو گے یا ان (حضرت عائشہ کی۔ ۷۱۰۱: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ٧١٠١ : ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ ابن ابی غنیہ ابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ أَبِي وَائِلِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حکم سے حکم نے ابو وائل قَامَ عَمَّارٌ عَلَى مِنْبَرِ الْكُوفَةِ فَذَكَرَ سے روایت کی کہ حضرت عمار کوفہ کے منبر پر عَائِشَةَ وَذَكَرَ مَسِيرَهَا وَقَالَ إِنَّهَا کھڑے ہوئے اور اُنہوں نے حضرت عائشہ کا ذکر کیا اور انکے چلے جانے کا ذکر کیا اور کہا کہ وہ زَوْجَةٌ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دنیا اور آخرت میں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم في الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَكِنَّهَا مِمَّا کی زوجہ ہیں مگر درحقیقت وہ بھی ان آزمائشوں میں سے ایک آزمائش ہیں جو تمہاری کی گئیں۔ ابْتُلِيتُمْ۔ أطرافه : ۳۷۷۲، ۷۱۰۰ ۷۱۰۲، ۷۱۰۳، ٧١٠٤ : حَدَّثَنَا ۷۱۰۲، ۷۱۰۳، ۷۱۰۴: بدل بن مجرنے ہم سے بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ عمرو بن مرہ) نے مجھے خبر دی۔ میں نے ابو وائل سے سنا وہ کہتے تھے۔ أَخْبَرَنِي عَمْرُو سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ الم حضرت ابو موسیٰ اور حضرت ابو مسعود حضرت عمار يَقُولُ دَخَلَ أَبُو مُوسَى وَأَبُو مَسْعُودٍ کے پاس اس وقت گئے جب حضرت علیؓ نے ان عَلَى عَمَّارٍ حَيْثُ بَعَثَهُ عَلِيٌّ إِلَى أَهْلِ کو کوفہ والوں کی طرف بھیجا تھا کہ اُن کو جنگ کے الْكُوفَةِ يَسْتَنْفِرُهُمْ فَقَالَا مَا رَأَيْنَاكَ لئے اکٹھا کریں تو اُن دونوں نے کہا: جب سے کہ أَتَيْتَ أَمْرًا أَكْرَهَ عِنْدَنَا مِنْ إِسْرَاعِكَ تم مسلمان ہوئے، ہم نے تمہیں کبھی نہیں دیکھا کہ فِي هَذَا الْأَمْرِ مُنْذُ أَسْلَمْتَ فَقَالَ تم نے اس جلد بازی سے بڑھ کر ہمارے نزدیک