صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 311
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۱۱ باب : ۱۸ ۹۲ - كتاب الفتن ۷۰۹۹: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ ۷۰۹۹ : عثمان بن ہیثم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عوف نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حسن (بصری) أَبِي بَكْرَةَ قَالَ لَقَدْ نَفَعَنِي اللَّهُ بِكَلِمَةٍ سے ، حسن نے حضرت ابو بکرہ سے روایت کی۔ أَيَّامَ الْجَمَلِ لَمَّا بَلَغَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ اُنہوں نے کہا: اللہ نے جنگ جمل کے دنوں میں ایک بات سے مجھے فائدہ دیا جب نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ فَارِسًا مَلَكُوا ابْنَةَ علیہ وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو كِسْرَى قَالَ لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا بادشاہ بنایا ہے تو آپ نے فرمایا: ایسی قوم کبھی بھی أَمْرَهُمُ امْرَأَةً ۔ طرفه : ٤٤٢٥ کامیاب نہیں ہو سکتی جس نے اپنی سیاست ایک عورت کے سپرد کی۔ ۷۱۰۰ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۷۱۰۰ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ بیان کیا کہ یحی بن آدم نے ہمیں بتایا۔ ابو بکر بن بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ حَدَّثَنَا عياش نے ہم سے بیان کیا۔ ابوھین نے ہمیں أَبُو مَرْيَمَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ الْأَسَدِيُّ بتایا۔ ابو مریم عبد اللہ بن زیاد اسدی نے ہم سے قَالَ لَمَّا سَارَ طَلْحَةُ وَالزَّبَيْرُ وَعَائِشَةُ بیان کیا۔ انہوں نے کہا: جب حضرت طلحہ اور حضرت زبیر اور حضرت عائشہ بصرہ کی طرف إِلَى الْبَصْرَةِ بَعَثَ عَلِيٌّ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ گئے تو حضرت علی نے۔ رت علیؓ نے حضرت عمار بن یاسر اور وَحَسَنَ بْنَ عَلِيّ فَقَدِمَا عَلَيْنَا الْكُوفَةَ حضرت حسن بن علی کو بھیجا اور وہ دونوں کوفہ میں فَصَعِدَا الْمِنْبَرَ فَكَانَ الْحَسَنُ بْنُ ہمارے پاس آئے اور وہ دونوں منبر پر چڑھے ۔ عَلِي فَوْقَ الْمِنْبَرِ فِي أَعْلَاهُ وَقَامَ حضرت حسن بن علی منبر کے اوپر اس کی چوٹی پر عَمَّارٌ أَسْفَلَ مِنَ الْحَسَنِ فَاجْتَمَعْنَا تھے اور حضرت عمار حضرت حسن سے نیچے إِلَيْهِ فَسَمِعْتُ عَمَّارًا يَقُولُ إِنَّ عَائِشَةَ کھڑے ہو گئے۔ ہم اُن کے پاس جمع ہو گئے۔ میں قَدْ سَارَتْ إِلَى الْبَصْرَةِ وَاللَّهِ إِنَّهَا لَزَوْجَةُ نے حضرت عمار کو یہ کہتے سنا کہ حضرت عائشہ بصرہ