صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 7 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 7

صحیح البخاری جلد ۱۶ 4 ۸۸ کتاب استتابة المرتدين۔ يَرُدُّوكُمْ بَعْدَ إِيْمَانِكُمْ كَفِرِینَ کہنے میں آؤ گے تو یہ تمہارے مؤمن ہونے کے (آل عمران : ۱۰۱) وَقَالَ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا بعد تمہیں پھر ویسے کے ویسے کا فر بنادیں گے۔ نیز ثُمَّ كَفَرُوا ثُمَّ آمَنُوا ثُمَّ كَفَرُوا ثُمَّ فرمایا: اور جو لوگ ایمان لائے، پھر کافر ہو گئے ، پھر ازْدَادُوا كُفْرًا لَمْ يَكُنِ اللَّهُ لِيَغْفِرَ لَهُمْ وَلَا ایمان لائے، پھر کافر ہو گئے، پھر کفر میں بڑھتے۔ چلے گئے۔ اللہ ان کو نہیں بخشے گا اور نہ اُن کی راہنمائی لِيَهْدِ يَهُمُ سَبِيلًا (النساء : ۱۳۸) کرے گا۔ اور فرمایا: تم میں سے جو کوئی اپنے دین وَقَالَ: مَنْ يَرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِينِهِ سے مرتد ہو جائے تو عنقریب اللہ ایسی قوم لائے فَسَوْفَ يَأْتِي اللَّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَ گا جن سے اللہ محبت رکھے گا اور وہ اس سے محبت يُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ رکھیں گے ۔ مؤمنوں کے سامنے متواضع ہوں گے عَلَى الكفرين (المائدة : ٥٥) مَنْ كَفَرَ کافروں کے مقابل پر مضبوط ہوں گے۔ جو لوگ بِاللَّهِ مِنْ بَعْدِ إِيْمَانِةَ إِلَّا مَنْ أُكْرِهَ وَ (بھی) اپنے ایمان لانے کے بعد اللہ کا انکار کریں قَلْبُهُ مُطْمَينَ بِالْإِيْمَانِ وَلَكِنْ لَمَنْ سوائے ان کے جنہیں (کفر پر مجبور کیا گیا ہو لیکن اُن کا دل ایمان پر مطمئن ہو ( وہ گرفت میں نہ آئیں شَرَحَ بِالْكُفْرِ صَدْرًا فَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ گے) لیکن وہ لوگ جو شرح صدر سے کفر پر راضی مِنَ اللهِ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ ذَلِكَ ہو گئے تو ان پر اللہ کی ناراضگی ہو گی اور انہیں بہت بِأَنَّهُمُ اسْتَحَبُّوا الْحَيُوةَ الدُّنْيَا عَلَى ہی بڑی سزا ملے گی۔ یہ اس لئے ہے کہ ا انہوں نے الْآخِرَةِ وَ أَنَّ اللهَ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ دنیا کی ایک ادنی زندگی کو دوسری زندگی کے مقابل الْكَفِرِينَ أُولَئِكَ الَّذِينَ طَبَعَ اللهُ عَلَی پر پسند کر لیا اور یہ کہ اللہ انکار کرنے والے لوگوں ج قُلُوبِهِمْ وَ سَمْعِهِمْ وَ اَبْصَارِهِمْ وَ کی راہنمائی نہیں کیا کرتا۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے أُولَئِكَ هُمُ الْغَفِلُونَ لَا جَرَمَ يَقُولُ دلوں پر اور جن کے کانوں پر اور جن کی آنکھوں حَقًّا أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْخَسِرُونَ - پر اللہ نے مہر کر دی اور یہی وہ لوگ ہیں جو غافل ہیں۔ لا جرم فرماتا ہے: حَقًّا، یقیناً آخرت میں نگ إِلَى قَوْلِهِ - إِنَّ رَبَّكَ مِنْ بَعْدِهَا لَغَفُورٌ وہی گھاٹا پانے والے ہوں گے۔ اور تیر ارب یقیناً رَّحِيمُ (النحل : ۱۰۷ - ۱۱۱) وَلا اُن لوگوں کے لیے جو دُکھ میں ڈالے جانے کے يَزَالُونَ يُقَاتِلُونَكُمْ حَتَّى يَرُدُّوكُمْ عَن بعد ہجرت کر گئے پھر انہوں نے جہاد کیا اور (اپنے