صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 280
صحیح البخاری جلد ۱۶ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ۔ أطرافه : ٤٨، ٦٠٤٤ - ۲۸۰ ۹۲ - كتاب الفتن نے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔ ۷۰۷۷ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۷۰۷۷ : حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي وَاقِدٌ عَنْ أَبِيهِ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ واقد (بن محمد ) نے اپنے عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى باپ سے مجھے خبر دی۔ انکے باپ نے حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَرْجِعُوْنَ ابن عمرؓ سے روایت کی ۔ اُنہوں نے نبی صلی اللہ بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: میرے بعد پھر کافر نہ ہو جانا کہ تم ایک دوسرے کی گردنیں بَعْضٍ۔ اُڑاتے رہو۔ أطرافه : ١٧٤٢، ٤٤٠٣ ، ٦٠٤٣، ٦١٦٦، ٦٧٨٥، ٦٨٦٨۔ ۷۰۷۸ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۷۰۷۸ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یچی (قطان) حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ سِيرِينَ نے ہمیں بتایا۔ قرہ بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ ابن سیرین نے ہمیں بتایا۔ ابن سیرین نے عبد الرحمن أَبِي بَكْرَةَ وَعَنْ رَجُلٍ آخَرَ هُوَ أَفْضَلُ بن ابی بکرہ سے، انہوں نے حضرت ابوبکرہ سے فِي نَفْسِي مِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي روایت کی اور ابن سیرین نے ایک اور شخص سے بَكْرَةَ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ بھی روایت کی جو میرے نزدیک عبد الرحمن بن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ ابی بکرہ سے افضل ہے اس شخص نے بھی حضرت فَقَالَ أَلَا تَدْرُونَ أَيُّ يَوْمٍ هَذَا؟ قَالُوا ابوبکرہؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی علم لوگوں اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سے مخاطب ہوئے اور فرمایا: سنو تم جانتے ہو کہ یہ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ فَقَالَ أَلَيْسَ کون سا دن ہے ؟ لوگوں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بِيَوْمِ النَّحْرِ ؟ قُلْنَا بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ بہتر جانتے ہیں۔ حضرت ابوبکرہ کہتے تھے ، (آپ قَالَ أَيُّ بَلَدٍ هَذَا؟ أَلَيْسَتْ بِالْبَلْدَةِ خاموش رہے) یہاں تک کہ ہم سمجھے کہ آپ اس