صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 272 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 272

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۷۲ ۹۲ - كتاب الفتن عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَأَحْسِبُهُ نے واصل (بن حیان) سے، واصل نے ابو وائل رَفَعَهُ قَالَ بَيْنَ يَدَيْ السَّاعَةِ أَيَّامُ ہے ، ابو وائل نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) سے الْهَرْجِ يَزُولُ فِيهَا الْعِلْمُ وَيَظْهَرُ فِيهَا روایت کی۔ اور (ابو وائل نے کہا:) میں سمجھتا ہوں الْجَهْلُ۔ قَالَ أَبُو مُوسَى وَالْهَرْجُ که حضرت عبد اللہ نے اس حدیث کو مرفوعاً بیان الْقَتْلُ بِلِسَانِ الْحَبَشَةِ۔ أطرافه: ٧٠٦٢، ٧٠٦٧ کیا۔ آپؐ نے فرمایا: اُس گھڑی سے پہلے خونریزی کے دن ہوں گے جن میں علم مٹ جائے گا اور اُن میں جہالت جابجا ہوگی۔ حضرت ابو موسی ا نے کہا: هرج حبشی زبان میں خونریزی کو کہتے ہیں۔ ٧٠٦٧: وَقَالَ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ ۷۰۶۷ : اور ابو عوانہ نے عاصم سے نقل کیا۔ عاصم عَاصِمٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنِ الْأَشْعَرِيِّ نے ابو وائل سے ، ابو وائل نے (حضرت ابو موسیٰ) أَنَّهُ قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ تَعْلَمُ الْأَيَّامَ الَّتِي اشعری سے کہ اُنہوں نے حضرت عبداللہ (بن ذَكَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مسعود سے کہا: کیا تم ان دنوں کے بارے میں أَيَّامَ الْهَرْجِ۔۔ نَحْوَهُ۔ وَقَالَ ابْنُ جانتے ہو جن کا نبی صلی الم نے ذکر فرمایا یعنی خونریزی لیوم مَسْعُودٍ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله کے دن۔ (حضرت ابو موسیٰ اشعری نے یہ کہہ کر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مِنْ شِرَارِ النَّاسِ اسی طرح روایت بیان کی۔ اور حضرت ابن مسعودؓ نے مَنْ تُدْرِكْهُمُ السَّاعَةُ وَهُمْ أَحْيَاءٌ ۔ کہا: میں نے نبی صلی علیم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے : أطرافه: ٧٠٦٢ ، ٧٠٦٣ ، ٧٠٦٤، ٧٠٦٥، ٧٠٦٦- مة الله بد ترین لوگ وہ ہوں گے جن کو وہ گھڑی ایسے وقت میں پالے گی جبکہ وہ زندہ ہوں گے۔ تشریح : ظُهُورُ الْفِتَنِ: فتنوں کا ظہور ہونا۔ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے فرماتے ہیں: اب دیکھ لو کہ وہ زمانہ آگیا ہے یا نہیں؟ کیا واقعی مسلمانوں کی مذہبی حالت اوپر کے نقشہ کے مطابق نہیں؟ کتنے ہیں جو سچے دل سے خدا پر ایمان رکھتے ہیں ؟ کتے ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر دل سے یقین رکھتے ہیں؟ کتنے