صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 271 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 271

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۷۱ ۹۲ - كتاب الفتن يَدَيْ السَّاعَةِ لَأَيَّامًا يَنْزِلُ فِيهَا الْجَهْلُ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس گھڑی سے وَيُرْفَعُ فِيهَا الْعِلْمُ وَيَكْثُرُ فِيهَا الْهَرْجُ پہلے ایسے دن ہوں گے کہ جن میں جہالت ڈیرا ڈال لے اور اُن میں علم اُٹھا لیا جائے گا اور اُن میں وَالْهَرْجُ الْقَتْلُ۔ أطراف الحديث ٧٠٦٢: ٧٠٦٦ ، ٧٠٦٧ - أطراف الحديث ٧٠٦٣ : ٧٠٦٤ ، ٧٠٦٥، ٧٠٦٧۔ ہرج بہت ہو گا اور ہرج کے معنی ہیں خونریزی۔ ٧٠٦٤: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۷۰۲۴: عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ حَدَّثَنَا باپ نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم سے بیان کیا۔ شَقِيقٌ قَالَ جَلَسَ عَبْدُ اللَّهِ وَأَبُو مُوسَى شقیق نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے کہا: حضرت فَتَحَدَّنَا فَقَالَ أَبُو مُوسَى قَالَ النَّبِيُّ عبد اللہ اور حضرت ابو موسی بیٹھے ہوئے تھے اور الرقم دونوں باتیں کر رہے تھے۔ حضرت ابو موسی نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ بَيْنَ يَدَيْ کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس گھڑی سے السَّاعَةِ أَيَّامًا يُرْفَعُ فِيهَا الْعِلْمُ وَيَنْزِلُ پہلے ایسے دن ہوں گے جن میں علم اُٹھا لیا جائے گا فِيهَا الْجَهْلُ وَيَكْفُرُ فِيهَا الْهَرْجُ اور اُن میں جہالت ڈیرا ڈالے گی اور اُن میں ہرج وَالْهَرْجُ الْقَتْلُ۔ أطرافه : ٧٠٦٣، ٧٠٦٥، ٧٠٦٧۔ بہت ہو گا اور ہرج کے معنی ہیں خونریزی۔ ٧٠٦٥ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۷۰۶۵ : قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ جریر نے ہمیں عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ إِنِّي بتايا۔ اُنہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابو وائل سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: میں حضرت لَجَالِسٌ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَقَالَ أَبُو مُوسَى عبد اللہ اور حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہما کے پاس سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔۔ الله موسی نے کہا: ہوا تھا کہ اتنے میں حضرت ابو موسی - بیٹھا ہوا میں نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا ہی سنا اور مِثْلَهُ وَالْهَرْجُ بِلِسَانِ الْحَبَشَةِ الْقَتْلُ۔ ہرج حبشی زبان میں قتل کو کہتے ہیں۔ أطرافه : ٧٠٦٣، ٧٠٦٤، ٧٠٦٧۔ ٧٠٦٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۷۰۲۶ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَاصِل نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں