صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 270 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 270

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۷۰ ۹۲ - کتاب الفتن بَابه : ظُهُورُ الْفِتَنِ فتنوں کا ظہور ہونا ٧٠٦١: حَدَّثَنَا عَيَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ٧٠٢١: عياش بن ولید نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ عبد الاعلى بن عبد الا علیٰ) نے ہمیں بتایا۔معمر الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے زہری سے، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ زہری نے سعید سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ يَتَقَارَبُ الزَّمَانُ وَيَنْقُصُ الْعَمَلُ سے حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وَيُلْقَى السُّحُ وَتَظْهَرُ الْفِتَنُ وَيَكْفُرُ روایت کی۔آپ نے فرمایا: زمانہ قریب ہوتا جائے الْهَرْجُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّمَا هُوَ؟ گا عمل کم ہوتے جائیں گے اور بخل دلوں میں ڈال دیا جائے گا اور فتنے بہت پھوٹ پڑیں گے اور قَالَ الْقَتْلُ الْقَتْلُ۔ہرج بہت ہو گا۔صحابہ نے پوچھا: یا رسول اللہ ! یہ ہرج کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: خونریزی مار دھاڑ۔وَقَالَ شُعَيْبٌ وَيُونُسُ وَاللَّيْثُ وَابْنُ اور شعیب اور یونس اور لیث اور زہری کے بھیجے أَخِي الزُّهْرِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدٍ نے بھی یہی نقل کیا۔انہوں نے زہری سے ، زہری عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ نے حمید سے، حمید نے حضرت ابو ہریرہ سے ، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔أطرافه : ٨٥ ۱۰۳٦، ۱۴۱۲، ۳۶۰۸، ۳۶۰۹ ٤٦٣٥ ٤٦٣٦ ٦٠٣٧، ٦٥٠٦، ٦٩٣٥، -۷۱۲۱ ،۷۱۱۵ ٧٠٦٢ - ٧٠٦٣: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ :۷۰۶۲-۷۰۶۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا۔حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى عَنِ عبيد الله بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔اُنہوں الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ نے اعمش سے ، اعمش نے شقیق سے روایت کی۔عَبْدِ اللهِ وَأَبِي مُوسَى فَقَالَا قَالَ شقیق نے کہا: میں حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ ) النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ بَيْنَ اور حضرت ابو موسیٰ کے ساتھ تھا اُن دونوں نے