صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 252 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 252

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۵۲ ٩١ - كتاب التعبير بَعْضُ الْمُسْلِمِينَ يَا رَسُولَ اللهِ مالک فرشتہ ہے جو جہنم کا داروغہ ہے اور وہ لمبا وَأَوْلَادُ الْمُشْرِكِينَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ شخص نص جو باغیچہ میں تھا تو وہ ابراہیم صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَوْلَادُ ہیں اور وہ بچے جو اُن کے ارد گر د تھے وہ تمام بچے الْمُشْرِكِينَ وَأَمَّا الْقَوْمُ الَّذِينَ كَانُوا ہیں جو فطرت پر مر گئے۔ سمرہ کہتے تھے۔ یہ سن شَطْرٌ مِنْهُمْ حَسَنًا وَشَطْرٌ قَبِيحًا کر بعض مسلمانوں نے کہا: یا رسول اللہ ! اور فَإِنَّهُمْ قَوْمٌ خَلَطُوا عَمَلًا صَالِحًا مشرکوں کے بچے (جو مر جاتے ہیں؟) تو رسول وَآخَرَ سَيِّئًا تَجَاوَزَ اللَّهُ عَنْهُمْ۔ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مشرکوں کے بچے بھی تھے اور وہ لوگ جن کا آدھا دھڑ اچھا تھا اور آدها بد صورت تو یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ملے جلے کام کئے کچھ اچھے بھی اور کچھ برے بھی اللہ نے ان سے در گزر کر دیا۔ أطرافه: ٨٤٥، ۱۱٤٣، ۱۳۸۶، ۲۰۸۵ ، ۲۷۹۱، ۳۲۳۶، ٣٣٥٤، ٤٦٧٤، ٦٠٩٦- 000