صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 251 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 251

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۵۱ ٩١ - كتاب التعبير قُلْتُ لَهُمَا فَإِنِّي قَدْ رَأَيْتُ مُنْذُ میں نے ان سے کہا: تم دونوں کو اللہ برکت دے اللَّيْلَةِ عَجَبًا فَمَا هَذَا الَّذِي رَأَيْتُ ؟ مجھے اجازت دو کہ میں اس کے اندر جاؤں۔ ان قَالَ قَالَا لِي أَمَا إِنَّا سَنُخْبِرُكَ أَمَّا دونوں نے کہا: ابھی تو نہیں اور تم اس میں داخل الرَّجُلُ الْأَوَّلُ الَّذِي أَتَيْتَ عَلَيْهِ يُفْلَعُ ہوگے۔ فرماتے تھے: میں نے ان سے کہا کہ آج رَأْسُهُ بِالْحَجَرِ فَإِنَّهُ الرَّجُلُ يَأْخُذُ جو میں نے عجیب باتیں دیکھیں ہیں تو وہ کیا ہے جو بِالْقُرْآنِ فَيَرْفُضُهُ وَيَنَامُ عَنْ الصَّلَاةِ میں نے دیکھا ہے؟ فرماتے تھے ان دونوں نے الْمَكْتُوبَةِ، وَأَمَّا الرَّجُلُ الَّذِي أَتَيْتَ مُجھ سے کہا: سنو ہم تمہیں اصل حقیقت بتلائے عَلَيْهِ يُشَرْشَرُ شِدْقُهُ إِلَى قَفَاهُ دیتے ہیں۔ وہ پہلا شخص جس کے پاس تم آئے وَمَنْخِرُهُ إِلَى قَفَاهُ وَعَيْنُهُ إِلَى قَفَاهُ تھے۔ اس کا سر پتھر سے پھوڑا جارہا تھا تو وہ ہا تھا تو وہ شخص فَإِنَّهُ الرَّجُلُ يَغْدُو مِنْ بَيْتِهِ فَيَكْذِبُ ہے جو قرآن سیکھتا ہے اور پھر اس کو چھوڑ دیتا ہے اور فریضہ نماز کو چھوڑ کر سو رہتا ہے اور وہ الْكِذْبَةَ تَبْلُغُ الْآفَاقَ، وَأَمَّا الرِّجَالُ شخص جس کے پاس تم آئے تھے جس کی باچھ اس ہے اور وہ وَالنِّسَاءُ الْعُرَاةُ الَّذِينَ فِي مِثْلِ بِنَاءِ کی گدی تیک اور اس کا نتھنا بھی گدی تک اور اس التَّنُّورِ فَإِنَّهُمُ الزَّنَاةُ وَالزَّوَانِي، وَأَمَّا کی آنکھ بھی گدی تک چیری جارہی تھی تو وہ شخص الرَّجُلُ الَّذِي أَتَيْتَ عَلَيْهِ يَسْبَحُ فِي ہے جو اپنے گھر سے صبح نکلتا ہے اور ایک جھوٹی النَّهَرِ وَيُلْقَمُ الْحَجَرَ فَإِنَّهُ آكِلُ بات بناتا ہے جو چاروں چاروں طرف پہنچ جاتی ہے الرِّبَا، وَأَمَّا الرَّجُلُ الْكَرِيهُ الْمَرْآةِ نگے مرد اور عورتیں جو تم نے ایسے گڑھے میں الَّذِي عِنْدَ النَّارِ يَحْشُهَا وَيَسْعَى دیکھے جو تنور کی طرح بنا ہوا تھا وہ زنا کرنے والے حَوْلَهَا فَإِنَّهُ مَالِكٌ خَازِنُ جَهَنَّمَ، وَأَمَّا اور زنا کرنے والیاں ہیں اور وہ شخص جس کے الرَّجُلُ الطَّوِيلُ الَّذِي فِي الرَّوْضَةِ پاس تم آئے وہ جو نہر میں تیر رہا تھا اور اس کے فَإِنَّهُ إِبْرَاهِيمُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ منہ میں پتھر دیئے جاتے تھے تو وہ سود خور ہے وَأَمَّا الْوِلْدَانُ الَّذِينَ حَوْلَهُ فَكُلُّ اور وہ بد صورت شخص جو آگ کے پاس تھا اس مَوْلُودٍ مَاتَ عَلَى الْفِطْرَةِ۔ قَالَ فَقَالَ کو سلگا رہا تھا اور اس کے گردا گرد دوڑ رہا تھا تو وہ