صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 250 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 250

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۵۰ ۹۱ - كتاب التعبير قَالَ وَإِذَا نَهَرٌ مُعْتَرِضُ يَجْرِي كَأَنَّ خوبصورت کبھی کوئی باغ دیکھا۔فرماتے تھے۔مَاءَهُ الْمَحْضُ فِي الْبَيَاضِ فَذَهَبُوا انہوں نے مجھ سے کہا: (اس درخت پر چڑھ فَوَقَعُوا فِيهِ ثُمَّ رَجَعُوا إِلَيْنَا قَدْ ذَهَبَ جاؤ۔فرماتے تھے۔ہم اس پر چڑھ گئے اور ایک ایسے شہر پر پہنچے جو سونے کی اینٹوں اور چاندی کی أَحْسَنِ صُورَةٍ۔ذَلِكَ السُّوءُ عَنْهُمْ فَصَارُوا فِي اینٹوں سے بناتھا اور ہم شہر کے دروازے پر آئے اور دروازہ کھولنے کے لئے کہا۔وہ ہمارے لئے کھول دیا گیا۔ہم اس کے اندر گئے تو ہم کو ایسے آدمی ملے کہ جن کا آدھا دھڑ نہایت ہی خوبصورت ایسا کہ جو تم نے کبھی دیکھا ہو اور آدھا دھڑ نہایت ہی بدصورت ایسا کہ جو تم نے کبھی دیکھا ہو۔فرماتے تھے۔ان دونوں نے ان لوگوں سے کہا: چلے جاؤ اور اس ندی میں داخل ہو جاؤ۔آپ فرماتے تھے اور کیا دیکھتے ہیں کہ ایک ندی ہے جو سامنے بہہ رہی ہے اس کا پانی ایسا صاف جیسا سفیدی میں خالص ( دودھ ہوتا ہے۔) چنانچہ وہ لوگ گئے اور اس میں کود پڑے۔پھر وہ ہمارے پاس لوٹ کر آئے وہ بد صورتی ان سے جاتی رہی اور وہ نہایت ہی خوبصورت ہو گئے۔قَالَ قَالَا لِي هَذِهِ جَنَّةُ عَدْنٍ وَهَدَاكَ آپ فرماتے تھے۔ان دونوں نے مجھے سے کہا: یہ مَنْزِلُكَ قَالَ فَسَمَا صعدا بَصَرِي جنت عدن ہے اور وہ تمہارے ٹھہرنے کی جگہ فَإِذَا قَصْرٌ مِثْلُ الرَّبَابَةِ الْبَيْضَاءِ قَالَ ہے۔آپ فرماتے تھے۔میری نگاہ جو اوپر اٹھی تو قَالَا لِي هَذَاكَ مَنْزِلُكَ قَالَ قُلْتُ کیا دیکھتا ہوں کہ ایک محل ہے جو سفید ابر کی مانند لَهُمَا بَارَكَ اللهُ فِيكُمَا ذَرَانِي فَأَدْخُلَهُ ہے اور فرماتے تھے ان دونوں نے مجھے سے کہا۔قَالَا أَمَّا الْآنَ فَلَا وَأَنْتَ دَاخِلَهُ قَالَ یہی تمہارے ٹھہرنے کی جگہ ہے۔فرماتے تھے۔