صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 249 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 249

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۴۹ ۹ - كتاب التعبير الْمَرْآةِ كَأَكْرَهِ مَا أَنْتَ رَاءٍ رَجُلًا لگتا ہے۔پھر کچھ تھوڑی دیر بعد وہ اس کے پاس مَرْآةً وَإِذَا عِنْدَهُ نَارٌ يَحُشُهَا وَيَسْعَى لوٹ آتا ہے۔جب کبھی وہ اس کے پاس لوٹ کر حَوْلَهَا قَالَ قُلْتُ لَهُمَا مَا هَذَا؟ قَالَ آتا ہے اپنا منہ اس کے سامنے کھول دیتا ہے اور ا وہ اس کے منہ میں پتھر ڈال دیتا ہے۔آپ قَالَا لِي انْطَلِقْ انْطَلِقْ فَانْطَلَقْنَا فَأَتَيْنَا فرماتے تھے۔میں نے اُن سے پوچھا: یہ دونوں عَلَى رَوْضَةٍ مُعْتَمَّةٍ فِيهَا مِنْ كُلِّ لَوْنِ کون ہیں ؟ فرماتے تھے۔ان دونوں نے مجھ سے الرَّبِيعِ وَإِذَا بَيْنَ ظَهْرَيْ الرَّوْضَةِ رَجُلٌ کہا: چلے چلو۔فرماتے تھے۔ہم چل پڑے اور ہم طَوِيل لَا أَكَادُ أَرَى رَأْسَهُ طُولًا فِي ايسے شخص کے پاس آئے جو بدصورت تھا بہت السَّمَاءِ وَإِذَا حَوْلَ الرَّجُلِ مِنْ أَكْثَرِ ہی بدصورت ایسا کہ تم نے کبھی کسی شخص کو دیکھا وِلْدَانٍ رَأَيْتُهُمْ قَط قَالَ قُلْتُ لَهُمَا ہو کیا دیکھتے ہیں کہ اس کے پاس آگ ہے جسے وہ مَا هَذَا مَا هَؤُلَاءِ؟ قَالَ قَالَا لِي سالگا رہا ہے اور اس کے گردا گر د دوڑ رہا ہے۔آپ فرماتے تھے۔میں نے ان سے کہا: یہ کون ہے؟ انْطَلِقْ انْطَلِقْ قَالَ فَانْطَلَقْنَا فَانْتَهَيْنَا فرماتے تھے۔ان دونوں نے مجھ سے کہا: چلے إِلَى رَوْضَةٍ عَظِيمَةٍ لَمْ أَرَ رَوْضَةً قَطُّ چلو۔ہم چل پڑے اور سر سبز باغیچہ کے پاس پہنچے أَعْظَمَ مِنْهَا وَلَا أَحْسَنَ قَالَ قَالَا لِي جس میں موسم بہار کے ہر قسم کے نیچے تھے اور ارْقَ فَارْتَقَيْتُ فِيهَا قَالَ اس باغیچہ کے درمیان ایک لمبا شخص ہے اتنا لمبا فَارْتَقَيْنَا فِيهَا فَانْتَهَيْنَا إِلَى مَدِينَةٍ کہ اونچائی کی وجہ سے میں اس کا سر بھی نہ دیکھ مَبْنِيَّةٍ بِلَبِنِ ذَهَبٍ وَلَبِن فِضَّةٍ فَأَتَيْنَا سکتا تھا اور کیا دیکھتا ہوں کہ اس شخص کے گردا بَابَ الْمَدِينَةِ فَاسْتَفْتَحْنَا فَفُتِحَ لَنَا گرد اس کثرت سے بچے ہیں کہ جو میں نے کبھی دیکھے۔فرماتے تھے۔میں نے ان سے پوچھا: یہ فَدَخَلْنَاهَا فَتَلَقَّانَا فِيهَا رِجَالٌ شَطْرٌ کون ہے اور یہ کون ہیں؟ فرماتے تھے۔انہوں مِنْ خَلْقِهِمْ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءِ نے مجھ سے کہا: چلے چلو۔آپ فرماتے تھے۔ہم وَشَطْرٌ كَأَقْبَح مَا أَنْتَ رَاءِ قَالَ قَالَا چل پڑے اور ایک بہت ہی بڑے باغ پر پہنچے۔لَهُمْ اذْهَبُوا فَقَعُوا فِي ذَلِكَ النَّهَرِ میں نے نہ کبھی اس سے بڑا اور نہ اس سے بڑھ کر یہ لفظ صحیح بخاری کے دیگر نسخوں میں نہیں ہے۔ترجمہ اس کے مطابق ہے۔