صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 248 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 248

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۴۸ ۹ - كتاب التعبير قَالَ قُلْتُ سُبْحَانَ اللهِ مَا هَدَانِ؟ جیسی پہلے تھی۔پھر اس کے پاس آتا اور ویسے ہی قَالَ قَالَا لِي انْطَلِقَ انْطَلِقُ فَانْطَلَقْنَا کرتا جو اس نے پہلی بار کیا تھا فرماتے تھے۔میں فَأَتَيْنَا عَلَى مِثْلِ التَّنُّورِ قَالَ نے کہا: سبحان اللہ یہ کون ہیں ؟ فرماتے تھے۔اُن دونوں نے مجھ سے کہا: چلے چلو۔ہم چل پڑے۔وَأَحْسِبُ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فَإِذَا فِيهِ پھر ایک ایسے گڑھے پر پہنچے جو تنور کی طرح تھا۔لَغَطِّ وَأَصْوَاتٌ قَالَ فَاطَّلَعْنَا فِيهِ فَإِذَا حضرت سمرہ بن جندب کہتے تھے۔میں سمجھتا ہوں فِيهِ رِجَالٌ وَنِسَاءٌ عُرَاةٌ وَإِذَا هُمْ کہ آپ یہ فرمایا کرتے تھے۔تو کیا سنتا ہوں کہ يَأْتِيهِمْ لَهَبْ مِنْ أَسْفَلَ مِنْهُمْ فَإِذَا اس گڑھے میں شور و غل ہے۔فرماتے تھے۔ہم أَتَاهُمْ ذَلِكَ اللَّهَبُ ضَوْضَوْا قَالَ نے اس میں جھانکا تو کیا دیکھا کہ اس میں مرد اور قُلْتُ لَهُمَا مَا هَؤُلَاءِ؟ قَالَ قَالَا لِي عورتیں ہیں جو ننگے ہیں اور کیا دیکھتے ہیں کہ اُن انْطَلِقْ انْطَلِقْ قَالَ فَانْطَلَقْنَا فَأَتَيْنَا کے نیچے سے شعلے اُٹھ کر اُن پر لپک رہے ہیں۔عَلَى نَهَرٍ حَسِبْتُ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ جب وہ شعلے اُن پر لپکتے وہ چیخنے چلاتے۔فرماتے تھے۔میں نے ان دونوں سے پوچھا: یہ کون أَحْمَرَ مِثْلِ الدَّمِ وَإِذَا فِي النَّهَرِ رَجُلٌ ہیں ؟ انہوں نے مجھ سے کہا: چلے چلو۔(فرماتے سَابِحٌ يَسْبَحُ وَإِذَا عَلَى شَطَ النَّهَرِ تھے:) ہم چل پڑے اور ایک ندی پر پہنچے۔رَجُلٌ قَدْ جَمَعَ عِنْدَهُ حِجَارَةً كَثِيرَةً (حضرت سمرہ کہتے تھے :) میں سمجھتا ہوں آپ وَإِذَا ذَلِكَ السَّابِحُ يَسْبَحُ مَا يَسْبَحُ فرمایا کرتے تھے جو خون کی طرح لال تھی اور کیا ثُمَّ يَأْتِي ذَلِكَ الَّذِي قَدْ جَمَعَ عِنْدَهُ دیکھتے ہیں کہ اس ندی میں ایک تیراک شخص الْحِجَارَةَ فَيَفْعَرُ لَهُ فَاهُ فَيُلْقِمُهُ تیر رہا ہے اور کیا دیکھا کہ اس ندی کے کنارے پر حَجَرًا فَيَنْطَلِقُ يَسْبَحُ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَيْهِ ایک شخص ہے جس نے اپنے پاس بہت سے پتھر رَجَعَ إِلَيْهِ فَغَرَ لَهُ فَاهُ فَأَلْقَمَهُ اکٹھے کر رکھے ہیں اور تیراک تیر تا رہتا ہے جتنی كُلَّمَا دیر تیرتا ہے پھر وہ اس شخص کی طرف منہ کرتا حَجَرًا قَالَ قُلْتُ لَهُمَا مَا هَذَانِ؟ ہے جس نے اپنے پاس پتھر اکٹھے کر رکھے ہیں اور قَالَ قَالَا لِي انْطَلِقُ انْطَلِقْ قَالَ اُس کے سامنے اپنا منہ کھول دیتا ہے تو وہ اس کے فَانْطَلَقْنَا فَأَتَيْنَا عَلَى رَجُلٍ كَرِيهِ منہ میں وہ پتھر ڈال دیتا ہے اور پھر وہ جا کر تیر نے