صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 247
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۴۷ ٩١ - كتاب التعبير ابْتَعَثَانِي وَإِنَّهُمَا قَالَا لِي انْطَلِقْ وَإِنِّي اُٹھایا اور مجھ سے کہنے لگے: چلو۔ میں اُن کے ا انْطَلَقْتُ مَعَهُمَا وَإِنَّا أَتَيْنَا عَلَى رَجُلٍ ساتھ چل پڑا اور ہم ایک شخص کے پاس آئے جو مُضْطَجِعِ وَإِذَا آخَرُ قَائِمٌ عَلَيْهِ لیتا ہو تھا اور اتنے میں دیکھا کہ ایک دوسرا شخص بھی ہے جو پتھر لیے اس کے پاس کھڑا ہے اور وہ جھک کر پتھر اس کے سر پر مارتا ہے اور سر کو پھوڑ بِصَخْرَةٍ وَإِذَا هُوَ يَهْوِي بِالصَّخْرَةِ لِرَأْسِهِ فَيَبْلَغُ رَأْسَهُ فَيَتَهَدْهَدُ الْحَجَرُ دیتا ہے اور پھر وہ پتھر ادھر ڈھلک جاتا اور وہ هَا هُنَا فَيَتْبَعُ الْحَجَرَ فَيَأْخُذُهُ فَلَا پتھر کے پیچھے جاتا اور اس کو لیتا اور ابھی اس کے يَرْجِعُ إِلَيْهِ حَتَّى يَصِحَ رَأْسُهُ كَمَا پاس لوٹ کر نہ آتا کہ اس کا سر ویسے ہی درست كَانَ ثُمَّ يَعُودُ عَلَيْهِ فَيَفْعَلُ بِهِ مِثْلَ ہو جاتا جیسے پہلے تھا۔ پھر وہ اس کے پاس آتا اور مَا فَعَلَ الْمَرَّةَ الْأُولَى قَالَ قُلْتُ اس سے وہی کرتا جو پہلی دفعہ کیا۔ آپؐ فرماتے لَهُمَا سُبْحَانَ اللَّهِ مَا هَذَانِ؟ قَالَ قَالَا تھے۔ میں نے اُن سے پوچھا: سبحان اللہ یہ دونوں ا لِي انْطَلِقُ انْطَلِقُ فَانْطَلَقْنَا فَأَتَيْنَا کون ہیں؟ آپ فرماتے تھے۔ ان دونوں نے مجھ سے کہا: چلے چلو۔ (فرماتے تھے :) ہم چل پڑے عَلَى رَجُلٍ مُسْتَلْقٍ لِقَفَاهُ وَإِذَا آخَرُ اور ایک شخص کے پاس آئے جو اپنی گدی کے قَائِمٌ عَلَيْهِ بِكَلُوبٍ مِنْ حَدِيدٍ وَإِذَا بل چت لیٹا ہوا تھا اور ایک اور شخص ہے جو اس کے هُوَ يَأْتِي أَحَدَ شِقَّيْ وَجْهِهِ فَيُشَرْشِرُ پاس لوہے کا کانٹا لئے کھڑا ہے اور وہ اس کے منہ شِدْقَهُ إِلَى قَفَاهُ وَمِنْخَرَهُ إِلَى قَفَاهُ کے ایک طرف جاکر اس کی باچھ اس کی گدی وَعَيْنَهُ إِلَى قَفَاهُ قَالَ وَرُبَّمَا قَالَ أَبُو تک چیر ڈالتا اور اس کا نتھنا بھی گدی تک اور اس رَجَاءٍ فَيَشُقُّ قَالَ ثُمَّ يَتَحَوَّلُ إِلَى کی آنکھ بھی گدی تک چیر ڈالتا ( اور عوف اعرابی کہتے تھے اور کبھی ابور جاء نے بجائے يُشَرْشِرُ الْجَانِبِ الْآخَرِ فَيَفْعَلُ بِهِ مِثْلَ مَا کے يَشُقُّ کہا۔ آپؐ فرماتے تھے۔ اس کے بعد فَعَلَ بِالْجَانِبِ الْأَوَّلِ فَمَا يَفْرُغُ مِنْ وہاں سے ہٹ کر دوسرے رخسار کی طرف جاتا ذَلِكَ الْجَانِبِ حَتَّى يَصِحَ ذَلِكَ اور اس سے وہی کرتا جو اس نے اس کے منہ کے الْجَانِبُ كَمَا كَانَ ثُمَّ يَعُودُ عَلَيْهِ پہلے رخسار سے کیا تھا۔ اس طرف سے ابھی فارغ فَيَفْعَلُ مِثْلَ مَا فَعَلَ الْمَرَّةَ الْأُولَى نہ ہوتا کہ وہ پہلی طرف ویسی اچھی بھلی ہو جاتی